منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

عراق میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں حزب اللہ کے 21 جنگجو ہلاک

datetime 21  اگست‬‮  2019

عراق میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں حزب اللہ کے 21 جنگجو ہلاک

بغداد(این این آئی)عراق میں شہری دفاع کے حکام نے کہاہے کہ صلاح الدین گورنری میں ایک اسلحہ گودام میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے نتیجے میں عراقی حزب اللہ ملیشیا کے 21 جنگجو ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔ خیال رہے کہ عراقی حزب اللہ ایران نواز الحشد الشعبی ملیشیا کی وفادار تنظیم قرار دی جاتی… Continue 23reading عراق میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں حزب اللہ کے 21 جنگجو ہلاک

جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاو شیں قابل تحسین ہیں،اقوام متحدہ ایلچی

datetime 21  اگست‬‮  2019

جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاو شیں قابل تحسین ہیں،اقوام متحدہ ایلچی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے جنوبی یمن میں امن وامان کی بحالی اور استحکام کے لیے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے انتھک کردار کو سراہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں شہزادہ خالد بن سلمان سے گذشتہ روز اپنی ملاقات… Continue 23reading جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاو شیں قابل تحسین ہیں،اقوام متحدہ ایلچی

فلسطینی مشیرکی القدس کی زیارت بارے قطری عالم دین کے فتوے کی تائید

datetime 21  اگست‬‮  2019

فلسطینی مشیرکی القدس کی زیارت بارے قطری عالم دین کے فتوے کی تائید

دوحہ (این این آئی)قطر کی بین الاقوامی علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ احمد الریسونی نے اسرائیل کے زیرتسلط مقبوضہ بیت المقدس اور حرم قدسی کی زیارت کو جائز قراردیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی صدر کے مشیر محمود الھباش نے علامہ الریسونی کے موقف کی تائید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق محمود الھباش نے قطری… Continue 23reading فلسطینی مشیرکی القدس کی زیارت بارے قطری عالم دین کے فتوے کی تائید

سعودی عرب: سرپرست کی اجازت کے بغیرایک ہی دن ایک صوبے سے 1ہزار خواتین نے بیرون ملک روانہ ہوکر نئی تاریخ رقم کردی

datetime 20  اگست‬‮  2019

سعودی عرب: سرپرست کی اجازت کے بغیرایک ہی دن ایک صوبے سے 1ہزار خواتین نے بیرون ملک روانہ ہوکر نئی تاریخ رقم کردی

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں سرپرست کی اجازت کے بغیر ایک ہی دن ایک صوبے سے 1ہزار خواتین نے بیرون ملک روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی،سعودی عرب نے رواں ماہ 2 اگست کو تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے بالغ خواتین کو کسی مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دی تھی۔رواں… Continue 23reading سعودی عرب: سرپرست کی اجازت کے بغیرایک ہی دن ایک صوبے سے 1ہزار خواتین نے بیرون ملک روانہ ہوکر نئی تاریخ رقم کردی

متنازعہ بیان،ملایشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 20  اگست‬‮  2019

متنازعہ بیان،ملایشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

کوالالمپور (این این آئی)معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کے کثیرالثقافتی معاشرے میں قومیت کے حوالے سے حساس بیان دینے پر معافی مانگ لی۔باضابطہ معافی مانگنے سے ایک روز قبل ہی انہیں پولیس نے ان سے ان کے بیان کے بارے میں تفتیش کی تھی جس پر انہیں بے دخل… Continue 23reading متنازعہ بیان،ملایشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

بھارتی تسلط کیخلاف مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری،بھارتی فوج سے تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی،صورتحال تشویشناک

datetime 20  اگست‬‮  2019

بھارتی تسلط کیخلاف مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری،بھارتی فوج سے تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی،صورتحال تشویشناک

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیرمیں سرینگر اور دیگر علاقوں میں لوگ کرفیو توڑتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی تسلط اور جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور دیگر علاقوں میں نوجوان گھروں سے باہر آئے اوربھارت… Continue 23reading بھارتی تسلط کیخلاف مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری،بھارتی فوج سے تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی،صورتحال تشویشناک

مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ دو ہفتوں سے کیاہورہاہے؟ الجزیرہ ٹی وی نے بھارتی ڈرامے کا بھانڈہ پھوڑ دیا،افسوسناک انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ دو ہفتوں سے کیاہورہاہے؟ الجزیرہ ٹی وی نے بھارتی ڈرامے کا بھانڈہ پھوڑ دیا،افسوسناک انکشافات

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں 5اگست سے بھارتی حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے جانے کے بعد سے منگل کو مسلسل سولہویں دن بھی پورے مقبوضہ علاقے میں سخت کرفیو اور دیگر پابندیاں مسلسل جاری رہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پورا مقبوضہ علاقے خاص طورپر وادی کشمیر بڑی تعداد میں بھارتی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ دو ہفتوں سے کیاہورہاہے؟ الجزیرہ ٹی وی نے بھارتی ڈرامے کا بھانڈہ پھوڑ دیا،افسوسناک انکشافات

متحدہ عرب امارات نے ترقی کا ایک اورسنگ میل طے کرلیا، غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان،کوئی شہری غریب باقی نہ رہا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2019

متحدہ عرب امارات نے ترقی کا ایک اورسنگ میل طے کرلیا، غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان،کوئی شہری غریب باقی نہ رہا،حیرت انگیزانکشافات

ابوظہبی(این این آئی)پائیدار ترقی کے لیے قائم امارات کے قومی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے غربت کا مکمل خاتمہ کر دیا۔اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کیلئے جو اہداف متعین کئے تھے ریاست نے وہ سارے اہداف پورے کر لئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پائیدار ترقی کے قومی ادارے نے اپنی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے ترقی کا ایک اورسنگ میل طے کرلیا، غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان،کوئی شہری غریب باقی نہ رہا،حیرت انگیزانکشافات

”صدی کی ڈیل“اسرائیل تنازع کاحل،امریکی صدرٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

”صدی کی ڈیل“اسرائیل تنازع کاحل،امریکی صدرٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کے حل کے لیے منصوبے کا اعلان اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں آئندہ ماہ انتخابات ہونے جارہے ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا… Continue 23reading ”صدی کی ڈیل“اسرائیل تنازع کاحل،امریکی صدرٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا