جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

چین میں مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھادیا گیا، مساجد کے مینار اور گنبد شہید، کئی مساجد بند

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایغور مسلمانوں کیخلاف شروع ہونے والے کریک ڈاون کا دائرہ کار دیگر صوبوں تک بھی بڑھادیا گیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق چین کے شمال مغربی حصے میں بیجنگ حکومت نے مساجد کے مینار اور گنبد شہید کردیے ہیں جہاں زیادہ تر آبادی مسلمانوں کی ہے۔ کئی مساجد کو بند کروادیا گیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق لنزیا شہر جسے ’’لٹل مکہ‘‘ یعنی چھوٹا مکہ بھی کہا جاتا ہے میں مساجد کے مینار اور گنبد شہید کردیے ہیں۔ مساجد کے مینار اور گنبد انر منگولیا، ہنان اور ننژیا میں شہید کئے گئے ہیں جہاں ’’حوئی مسلمان‘‘ آباد ہیں۔مذکورہ واقعات پر ابھی تک چینی حکومت کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…