پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

برطانیہ کی شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی پیشکش

datetime 14  جولائی  2019

برطانیہ کی شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی پیشکش

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہا ہے کہ اگر لندن کو یقین دہانی کرائی جائے کہ جنگ زدہ ملک شام کو تیل فراہم نہیں کیا جائے گا تو زیر تحویل ایرانی تیل بردار جہاز کو چھوڑ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ برطانوی رائل میرینز نے ایرانی تیل بردار جہاز کو ممکنہ طور… Continue 23reading برطانیہ کی شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی پیشکش

روسی صدر سے متعلق دستاویزی فلم چلانے کے اعلان پر یوکرائنی ٹی وی چینل پر بم حملہ

datetime 14  جولائی  2019

روسی صدر سے متعلق دستاویزی فلم چلانے کے اعلان پر یوکرائنی ٹی وی چینل پر بم حملہ

کیف(این این آئی)یوکرائن کے ایک ٹیلی ویڑن چینل کی عمارت پر ایک بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں چینل کے باہر لگے بورڈ کو نقصان پہنچا۔ یہ بم اس وقت پھینکا گیا جب چینل کی طرف سے روسی صدر ولادی میرپوتین کے انٹرویو پر مبنی ایک دستاویزی فلم نشر کرنے کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading روسی صدر سے متعلق دستاویزی فلم چلانے کے اعلان پر یوکرائنی ٹی وی چینل پر بم حملہ

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 14  جولائی  2019

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 72 ممالک کے 1300 عازمین حج کے لیے سرکاری سطح پر حج کے تمام انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ یہ تمام عازمین شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر حج کی سعادت حاصل کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے… Continue 23reading خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

datetime 14  جولائی  2019

دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

لندن(آن لائن)ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے 100ممالک کی فہرست جاری کر دی ، ان ملکوں میں سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب کا نمبر پہلا ہے جبکہ… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

قطری حکام حج کے خواہش مند شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائیں، سعودی عرب

datetime 14  جولائی  2019

قطری حکام حج کے خواہش مند شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائیں، سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حج اور عمرے کی وزارت نے قطر میں متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہش مند قطری شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائے اور اس حوالے سے قطری حکومت کی جانب سے عائد رکاوٹوں کو ختم کرے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading قطری حکام حج کے خواہش مند شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائیں، سعودی عرب

پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام

datetime 14  جولائی  2019

پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب نے رواں موسمِ حج میںطریق مکہ پروگرام میں پاکستان کو بھی شامل کیا ہے اس کا مقصد عازمین حج کو ہر طرح کی سفری سہولتیں مہیا کرنا اور انھیں ان کے قیمتی وقت کے ضیاع کے بغیر ان کی منزل مقصود مدینہ منورہ یا جدہ پہنچانا ہے۔ طریق مکہ پروگرام… Continue 23reading پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام

سعودی خواتین کا آزادی کی طرف ایک اورقدم ،ناقابل یقین اجازت مل گئی

datetime 14  جولائی  2019

سعودی خواتین کا آزادی کی طرف ایک اورقدم ،ناقابل یقین اجازت مل گئی

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی خواتین کا آزادی کی طرف ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے خاندان کے مردوں کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کر سکیں گی۔رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت اپنی گارجین شپ قانون میں تبدیلی کرنے جارہی ہے جس کے تحت 18سال سے زائد عمر کی خواتین اپنے والد، بھائی، شوہر و… Continue 23reading سعودی خواتین کا آزادی کی طرف ایک اورقدم ،ناقابل یقین اجازت مل گئی

مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

datetime 14  جولائی  2019

مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

ویانا/برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہائیکو ماس نے زور دیا ہے کہ بحیرہ روم میں ریسکیو کیے جانے والے مہاجرین کو یورپی یونین کی تمام ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب مہاجرین کی متعدد کشتیاں… Continue 23reading مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 14  جولائی  2019

ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن یہ دعویٰ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ انہوں نے شامی پناہ گزینوں کی مدد ونصرت میں انصار ومہاجرین کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کی روایت زندہ کی ہے۔ مگر تْرک صدر کے شامی پناہ گزینوں کے حوالے سے اقدامات نے ان کے بھائی چارے… Continue 23reading ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا