ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ نیویارک سے واپسی پر غزہ ، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کریں گے۔ سنیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمود عباس نے اقوام متحدہ اور دیگر متعلقہ بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان انتخابات کے

انعقاد کی نگرانی کریں۔انہوں نے کہا کہن اگر کوئی دوسری جماعت انتخابات کے اعلان کو روکنے کی کوشش کرے گی تو اس اس کی پوری طرح ذمہ دار ہوگی۔صدر محمودعباس کے اعلان کے بعد حماس نے آج ایک بار پھر فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے 8 جماعتوں کی طرف سے پیش کردہ مصالحتی تجاویز قبول کرلی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…