اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

یو اے ای اسرائیل معاہدہ فلسطینی کاز اور مسجد اقصٰی سے غداری عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کامطالبہ،دھماکہ خیز اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2020

یو اے ای اسرائیل معاہدہ فلسطینی کاز اور مسجد اقصٰی سے غداری عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کامطالبہ،دھماکہ خیز اعلان

بیت الحم (آن لائن) فلسطینی اتھارٹی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کے بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ترجمان فلسطینی اتھارٹی کے مطابق یو اے ای اسرائیل معاہدہ مسجد اقصٰی اور فلسطینی کاز سے غداری ہے ۔ امریکی صدر کہتے ہیں کہ برف پگھل گئی لیکن دراصل برف پگھلی نہیں بلکہ… Continue 23reading یو اے ای اسرائیل معاہدہ فلسطینی کاز اور مسجد اقصٰی سے غداری عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کامطالبہ،دھماکہ خیز اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

نیویارک(آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ نیویارک سے واپسی پر غزہ ، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کریں گے۔ سنیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمود عباس نے اقوام متحدہ اور… Continue 23reading فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کاملک واپسی پر عام انتخابات کے اعلان کا فیصلہ

امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

datetime 6  جنوری‬‮  2019

امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

قاہرہ(این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ تین موضوعات امریکا، اسرائیل اور اخوان المسلمون فلسطینی قوم کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ میں اپنی زندگی کا خاتمہ ایک خائن کے طورپر نہیں کرنا چاہتا۔عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں صحافیوں اور دانشورں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدرعباس نے… Continue 23reading امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

امریکی و اسرائیلی ہٹ دھرمی نا منظور، فلسطین سر تسلیم خم نہیں کرے گا : محمود عباس

datetime 5  جنوری‬‮  2019

امریکی و اسرائیلی ہٹ دھرمی نا منظور، فلسطین سر تسلیم خم نہیں کرے گا : محمود عباس

غزہ(آئی این پی)صدرِ فلسطین کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو بلند سطح کی مشکلات کا سامنا ہے تا ہم فلسطینی انتظامیہ ہار نہیں مانے گی۔ہفتہ کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے سرکاری دورے پر موجود محمود عباس نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمیں عظیم… Continue 23reading امریکی و اسرائیلی ہٹ دھرمی نا منظور، فلسطین سر تسلیم خم نہیں کرے گا : محمود عباس

محمود عباس کی حماس کی اکثریت رکھنے والی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

محمود عباس کی حماس کی اکثریت رکھنے والی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

مقبوضہ رام اللہ(این این آئی )فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے 2006ء کے پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے حماس کی کامیابی کے بعد قائم کی جانے والی قانون سازکونسل کو تحلیل کرنے کی دھمکی دے د ی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رام اللہ میں نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس سے خطاب میں… Continue 23reading محمود عباس کی حماس کی اکثریت رکھنے والی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

فلسطینیوں کو ارض مقدس سے نکال باہر کرنے کا یہودی منصوبہ جیورا آئی لینڈ کس مسلمان سربراہ نے فلسطینیوں کو اپنے ملک میں جگہ دینے کی پیش کش کی تھی فلسطینی صدر محمود عباس نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بننے دیا جائے گا، صدر محمود عباس

datetime 23  اپریل‬‮  2018

القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بننے دیا جائے گا، صدر محمود عباس

راملہ(آئی این پی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکا کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر اسرائیلیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہ دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود عباس نے راملہ شہر کے مغربی… Continue 23reading القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بننے دیا جائے گا، صدر محمود عباس

امریکی سفیر ’’کتے کا بچہ ‘‘ فلسطینی صدر کے بیان پر وائٹ ہاؤس کا شدید ردعمل ،امن منصوبے سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

امریکی سفیر ’’کتے کا بچہ ‘‘ فلسطینی صدر کے بیان پر وائٹ ہاؤس کا شدید ردعمل ،امن منصوبے سے متعلق اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) وائٹ ہاؤس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمن کو ’’کتے کا بچے ‘‘کا نام دینے کی سخت الفاظ میں اظہار برہمی کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے ساتھی جیسن گرینبلات نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ اب وقت آ… Continue 23reading امریکی سفیر ’’کتے کا بچہ ‘‘ فلسطینی صدر کے بیان پر وائٹ ہاؤس کا شدید ردعمل ،امن منصوبے سے متعلق اہم اعلان کردیا

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا

datetime 18  فروری‬‮  2018

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا

نیویارک (سی پی پی ) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا ۔فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل صائب ارکات نے فلسطین کے صدر محمود عباس کی حالیہ تقریر پر تنقید کرنے پر اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے کو ‘شٹ اپ’ کہہ دیا۔ اسرائیلی… Continue 23reading فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی سفیر کو شٹ اپ کہہ دیا

Page 1 of 2
1 2