بیت الحم (آن لائن) فلسطینی اتھارٹی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کے بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ترجمان فلسطینی اتھارٹی کے مطابق یو اے ای اسرائیل معاہدہ مسجد اقصٰی اور فلسطینی کاز سے غداری ہے ۔ امریکی صدر کہتے ہیں کہ برف پگھل گئی لیکن دراصل برف پگھلی نہیں بلکہ اعتماد ختم ہو گیا ہے ۔