منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی سفیر ’’کتے کا بچہ ‘‘ فلسطینی صدر کے بیان پر وائٹ ہاؤس کا شدید ردعمل ،امن منصوبے سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن) وائٹ ہاؤس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمن کو ’’کتے کا بچے ‘‘کا نام دینے کی سخت الفاظ میں اظہار برہمی کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے ساتھی جیسن گرینبلات نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ صدر عباس کنکریٹ اور نفرت پسند بیانات اور اپنے لوگوں کی زندگی کا معیار کو بہتر کرنے کے لئے عملی کوششوں میں سے

ایک چیز کو چنے اور انہیں امن و خوشحالی کی طرف لے کر جائیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اراکین کے خلاف ان کی انتہائی غیر معمولی غلطیوں کے باوجود تازہ ترین تناظر میرے اچھے دوست اور ساتھی سفیر فریڈرین کی بے عزتی ہے ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں اور پرامن ہم آہنگی کے لئے نافذ کرنے والی تبدیلیوں پر عمل کر رہے ہیں ۔ ہم امن کے لئے منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے رہے ہیں اور حالات ٹھیک ہونے پر اس پر ردعمل کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…