ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سعودی حکومت نے کمپنیوں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سعودی حکومت نے کمپنیوں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی عدالت نے کمپنی کی گاڑیاں نیلام کر کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں مقامی تعمیراتی کمپنی کے ملازمین نے دو سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مقامی عدالت سے رجوع کیا… Continue 23reading پاکستانی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سعودی حکومت نے کمپنیوں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا

ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی پالیسی ، امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی پالیسی ، امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خزانہ کے سیکریٹری مارشل بلنگسلی نے کہا ہے کہ امریکہ حزب اللہ ، ایران کی قدس فورس اور ایرانی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے  لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر انتہائی مالی اور معاشی دباؤ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ حزب اللہ پرامریکی… Continue 23reading ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی پالیسی ، امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر بڑے ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی جس سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھاگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑے… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم لیکن کس ملک میں؟ایسا کرنیوالا جیل نہیں جائیگا بلکہ۔۔حیرت انگیز صورتحال

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم لیکن کس ملک میں؟ایسا کرنیوالا جیل نہیں جائیگا بلکہ۔۔حیرت انگیز صورتحال

منیلا(این این آئی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو گولی مار دیں جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں تاہم انہیں قتل نہ کریں، صرف زخمی کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے عوام نے سے کہا کہ احتیاط سے… Continue 23reading عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم لیکن کس ملک میں؟ایسا کرنیوالا جیل نہیں جائیگا بلکہ۔۔حیرت انگیز صورتحال

ہندوستان میں خالصتان تحریک نے زور پکڑلیا، نئے ملک کا پاسپورٹ اور کرنسی منظر عام پر

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

ہندوستان میں خالصتان تحریک نے زور پکڑلیا، نئے ملک کا پاسپورٹ اور کرنسی منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سکھ برادری کی خالصتان تحریک دن بدن مزید زور پکڑنا شروع ہو گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق خالصتان تحریک چلانے والے سکھوں نے خالصتان کا پاسپورٹ اور خالصتان کی کرنسی کا ڈیزائن بھی سامنے لا کر بھارتی حکمرانوں ، خفیہ ایجنسیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ بھارت میں80 فیصد… Continue 23reading ہندوستان میں خالصتان تحریک نے زور پکڑلیا، نئے ملک کا پاسپورٹ اور کرنسی منظر عام پر

ایران عالمی جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرے، یورپی ممالک

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

ایران عالمی جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرے، یورپی ممالک

برسلز(این این آئی)یورپی طاقتوں نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے مذکورہ بیان اس وقت سامنے آیا جب تہران نے دھمکی دی تھی کہ امریکا اور اسرائیل کے غیرضروری دباؤ کے نتیجے میں بین الاقوامی… Continue 23reading ایران عالمی جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرے، یورپی ممالک

متحدہ عرب امارات کا ملٹری آپریشن، چھ فوجی اہلکار جاں بحق

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کا ملٹری آپریشن، چھ فوجی اہلکار جاں بحق

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے چھ فوجی اہلکار ملٹری آپریشن کے دوران فوجی گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے یہ واضح نہیں کیا کہ فوجی اہلکار یمن میں جاں بحق ہوئے یا کسی اور علاقے میں ہونے والے تصادم میں جان کی بازی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا ملٹری آپریشن، چھ فوجی اہلکار جاں بحق

عمرہ زائرین کو ویزے کیسے جاری کیے جائیں گے؟ سعودی حکومت نےہدایات جاری کردیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

عمرہ زائرین کو ویزے کیسے جاری کیے جائیں گے؟ سعودی حکومت نےہدایات جاری کردیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میں کہاکہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور… Continue 23reading عمرہ زائرین کو ویزے کیسے جاری کیے جائیں گے؟ سعودی حکومت نےہدایات جاری کردیں

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا

واشنگٹن(این این آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی کے باوجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے کے اعلان پر دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے بل گیٹس کی جانب سے قائم کیے گئے ادارے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا