منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سال 2019میں کتنے صحافی قتل ہوئے اور کتنوں کو یرغمال بنایا گیا چین، مصر اور سعودی عرب ،یمن، شام، عراق اور یوکرین کی جیلوں کتنے صحافی قید ہیں ؟ رپورٹ جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)رپورٹرز وِد آئوٹ بارڈرز کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2019 ء میں دنیا بھر میں 49 صحافیوں کا قتل ہوا۔غیر ملکی ویب سائٹ رپورٹرز وِد آئوٹ بارڈرز کی جانب سے صحافت کو اب بھی خطرناک پیشہ قرار دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سال 2019ء میں دنیا بھر میں 49 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ صحافیوں کے قتل کے رواں سال کے اعداد 16 سالوں میں سب سے کم ہیں۔رپورٹرز ود آئوٹ

بارڈرز نے کہاکہ گزشتہ دو دہائیوں سے سالانہ اوسط 80 صحافی اپنی جان کھورہے ہیں، صحافی یمن، شام، افغانستان میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے قتل کئے گئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 2019ء میں 389 صحافی جیل میں قید ہیں، ان میں سے نصف صحافی صرف تین ملکوں میں قید ہیں جبکہ چین، مصر اور سعودی عرب میں57 کو یرغمال بنایا گیا، جس میں سے زیادہ تر یمن، شام، عراق اور یوکرین کی جیلوں میں قید ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…