مشکل وقت میں سعودی شاہ سلمان پاکستانیوں کی مددکو آن پہنچے، متاثرین کی دعائیں
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے آزاد کشمیر اور افریقی ملک صومالیہ میں موسم سرما کے سیزن کے حوالے سے متاثرین اور مستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مستحق افراد میں 540 امدادی پیکٹ تقسیم کیے… Continue 23reading مشکل وقت میں سعودی شاہ سلمان پاکستانیوں کی مددکو آن پہنچے، متاثرین کی دعائیں











































