سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی
کینبرا(این این آئی)زمین کا موجودہ جغرافیہ لاکھوں برس کے ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہے۔ براعظموں کی حرکت، سمندروں کا پھیلا اور سکڑا، اور پلیٹ ٹیکٹونکس جیسے قدرتی عوامل زمین کے چہرے کو مسلسل بدلتے رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ زمین کی تاریخ میں براعظم کئی بار آپس میں ٹکرا کر سپر کانٹی ننٹ… Continue 23reading سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی







































