منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا

datetime 24  فروری‬‮  2024

شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا

حیدرآباد(این این آئی) شادی سے انکار کرنے پر تاجرخاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا۔بھارتی رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں کاروبار کرنے والی ایک خاتون نے بات چیت اور شادی کرنے سے انکارپر مقامی میوزک چینل کے اینکر کو اغوا کروالیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون نے رشتہ کرانے والی… Continue 23reading شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا

بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

datetime 23  فروری‬‮  2024

بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کی جانب سے انہیں پاگل قرار دینے کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے توہین آمیز گفتگو کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پوتین کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن سے روس کے لیے زیادہ موزوں امریکی صدرثابت ہوں… Continue 23reading بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعوی

datetime 22  فروری‬‮  2024

ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعوی

واشنگٹن(این این آئی)کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو اور انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل اکنامک گروتھ کے چیئرمین رچرڈ ڈبلیو رہن نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر ایران کے پاس پانچ نیوکلئیر بم ہیں اور مئی تک ان کی تعداد ایک درجن تک ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے آرٹیکل میں رچرڈ نے… Continue 23reading ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعوی

ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچنے گا،بھارتی کسان

datetime 22  فروری‬‮  2024

ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچنے گا،بھارتی کسان

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ نویں روز بھی جاری, ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد,کسان رہنمائوں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا جبکہ بھارتی سکھ ریٹائرڈ فوجیوں نے بھی مودی سرکار کو خبردار کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ… Continue 23reading ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچنے گا،بھارتی کسان

روضہ رسول ؐمیں عبادت کا اجازت نامہ نسک ایپ سے ملیگا

datetime 22  فروری‬‮  2024

روضہ رسول ؐمیں عبادت کا اجازت نامہ نسک ایپ سے ملیگا

مدینہ منورہ(این این آئی)روضہ رسول ۖ میں نماز ادا کرنے کا خواب ہر مسلمان کا ہوتا ہے، لیکن اس اہم مقام تک رسائی آسان نہیں تاہم اب Nusuk App پر رجسٹریشن کر کے باآسانی یہ سعادت حاصل کی جا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اب زائرین کی آسانی کے… Continue 23reading روضہ رسول ؐمیں عبادت کا اجازت نامہ نسک ایپ سے ملیگا

دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ موت کا گھر بن چکا ہے؛ عالمی ادارہ صحت

datetime 22  فروری‬‮  2024

دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ موت کا گھر بن چکا ہے؛ عالمی ادارہ صحت

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ غزہ میں طبی صورت حال مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے اور غذائی قلت خطرناک حدود کو چھو رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا کہ غزہ جنگ سے قبل… Continue 23reading دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ موت کا گھر بن چکا ہے؛ عالمی ادارہ صحت

امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیوں کا امکان

datetime 22  فروری‬‮  2024

امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیوں کا امکان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 دن کی چھٹیوں کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز (12 مارچ)منگل سے ہونے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ رمضان کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق اس ممکنہ صورت میں متحدہ… Continue 23reading امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیوں کا امکان

ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

datetime 22  فروری‬‮  2024

ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

ریاض/کابل(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021 کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔افغان میڈیا کا کہنا تھا کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے ذخائر سے تقریبا… Continue 23reading ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

عرب امارات نے بچوں کی موجودگی میں سگریٹ پینا جرم قراردیدیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

عرب امارات نے بچوں کی موجودگی میں سگریٹ پینا جرم قراردیدیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں سگریٹ پینا لوگوں کے لیے بھاری جرمانے کا باعث بن سکتا ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بچوں کے ارد گرد سگریٹ نوشی روکنے اور کم عمر افراد تک تمباکو سے متعلقہ مصنوعات کی فراہمی روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات… Continue 23reading عرب امارات نے بچوں کی موجودگی میں سگریٹ پینا جرم قراردیدیا

Page 109 of 4399
1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 4,399