ایران جوہری پروگرام پر مغرب کیساتھ بات چیت کیلئے رضامند
تہران (این این آئی)ایران جوہری پروگرام پر مغرب کے ساتھ بات چیت کے لیے راضی ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا تھا کہ جوہری پروگرام کے حوالے سے 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نائب وزرائے خارجہ کے ساتھ بات چیت ہو گی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے… Continue 23reading ایران جوہری پروگرام پر مغرب کیساتھ بات چیت کیلئے رضامند