بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

دبئی ، قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دیدی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2024

دبئی ، قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دیدی گئی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں جہاں رمضان کے موقع پر علمائے کرام کو عیدی سمیت الاؤنس دیے گئے وہیں نجی طور پر چلنے والے مدرسے اور قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دے دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پرائیوٹ قرآن کی کلاسز سے متعلق سخت قوانین کے… Continue 23reading دبئی ، قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دیدی گئی

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، جو بائیڈن

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، جو بائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کوصاف بتادیا کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔امریکی عہدیدار نے امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم پر واضح کردیا ہے کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ دوسری… Continue 23reading ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، جو بائیڈن

ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی

تل ابیب (این این آئی)ایران کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی ہے اور لوگوں نے شدید بدحواسی کے عالم میں ضروری اشیا کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ اب… Continue 23reading ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی

دنیا کے سب سے وزنی بچے نے حیران کن طور پراپنا وزن کم کر لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2024

دنیا کے سب سے وزنی بچے نے حیران کن طور پراپنا وزن کم کر لیا

جکارتہ (این این آئی)دنیا کے سب سے وزنی بچے نے جہاں اپنے موٹاپے کے باعث سب کی توجہ حاصل کی تھی، وہیں اب اس بچے نے وزن کم کر کے صارفین کو حیران کر دیا ہے، کیونکہ اب یہ بچہ پہچان میں نہیں آ رہا ہے۔انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ آریا پرمانا نے… Continue 23reading دنیا کے سب سے وزنی بچے نے حیران کن طور پراپنا وزن کم کر لیا

موزمبیق، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94افراد ہلاک، 26لاپتہ ہوگئے

datetime 8  اپریل‬‮  2024

موزمبیق، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94افراد ہلاک، 26لاپتہ ہوگئے

پوکوٹو (این این آئی) مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک اور26 لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 94افراد ہلاک جبکہ 26لاپتہ ہوگئے ہیں۔رپورٹ میں مقامی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں تقریبا 130 افراد سوار تھے جن… Continue 23reading موزمبیق، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 94افراد ہلاک، 26لاپتہ ہوگئے

بھارت، سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2024

بھارت، سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سفاک شخص نے کالی رنگت کو وجہ بناکر مبینہ طور پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر کھلاکر مار ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے پیٹسانے گنڈلا گائوں سے تعلق رکھنے والے مہیش نے 18ماہ کی بیٹی اکشیا کو پرساد میں زہر ملاکر کھلادیا۔ بھارتی پولیس کے… Continue 23reading بھارت، سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10اپریل کو ہوگی

datetime 8  اپریل‬‮  2024

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10اپریل کو ہوگی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سلطنت میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔سعودی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عیدالفطر 10اپریل کو ہوگی۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر… Continue 23reading سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10اپریل کو ہوگی

حرمین شریفین آنے والے زائرین کو نئی ہدایت جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2024

حرمین شریفین آنے والے زائرین کو نئی ہدایت جاری

ریاض(این این آئی) ماہ رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین آنے والے زائرین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی اور راہداریوں میں بیٹھنے سے بھی گریز کیا جائے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ماہ رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین آنے والے زائرین کو ہدایت جاری کی گئی… Continue 23reading حرمین شریفین آنے والے زائرین کو نئی ہدایت جاری

شوال کا چاند آج شام کو دیکھا جائے، سعودی سپریم کورٹ

datetime 8  اپریل‬‮  2024

شوال کا چاند آج شام کو دیکھا جائے، سعودی سپریم کورٹ

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مملکت میں شوال کا چاند 8 اپریل بروز پیر کو دیکھا جائے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مملکت میں شوال کا چاند 8 اپریل بروز پیر کو دیکھا جائے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading شوال کا چاند آج شام کو دیکھا جائے، سعودی سپریم کورٹ

Page 115 of 4421
1 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 4,421