ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایئر شو کے موقع پر فرانسیسی وزیراعظم رافیل طیارے میں پھنس گئے

datetime 21  جون‬‮  2025 |

پیرس (این این آئی)فرانس کے وزیراعظم فرنسوا بایرو ایئر شو کے دورے پر رافیل طیارے میں پھنس گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیراعظم فرنسوا بایرو نے گزشتہ دنوں پیرس ایئر شو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف کمپنیوں کے اسٹالز پر جا کر مختلف طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو دیکھا۔

اس موقع پر وزیراعظم فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی داسو ایوی ایشن کے اسٹال پر بھی گئے جہاں کمپنی کا تیار کردہ رافیل طیارہ بھی موجود تھا۔فرانسیسی وزیراعظم طیارے کے کاک پٹ میں بھی بیٹھے جہاں انہیں اس کی خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی تاہم طیارے سے نکلتے وقت وزیراعظم کو اندازہ ہوا کہ وہ کاک پٹ میں پھنس چکے ہیں، بعدازاں انہیں طیارے سے نکلنے کے لیے کافی تگ و دو کرنی پڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…