مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار
مکہ مکرمہ(این این آئی) مسجد الحرام کے اطراف سعودی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔عرب نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی کہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ خیرات نہ دیں۔سعودی حکام کا کہنا تھاکہ گداگری اسلام میں… Continue 23reading مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار