بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لڑکی کا بیرونِ ملک جانے کیلئے اپنے اغوا کا ڈرامہ، والد سے 30 لاکھ تاوان مانگ لیا

datetime 21  مارچ‬‮  2024

لڑکی کا بیرونِ ملک جانے کیلئے اپنے اغوا کا ڈرامہ، والد سے 30 لاکھ تاوان مانگ لیا

اندور(این این آئی)بھارت میں 21 سالہ لڑکی نے بیرونِ ملک جانے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچاکر والد سے 30 لاکھ بھارتی روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں کاویا دھاکڑ نامی لڑکی نے اپنے دو دوستوں کے… Continue 23reading لڑکی کا بیرونِ ملک جانے کیلئے اپنے اغوا کا ڈرامہ، والد سے 30 لاکھ تاوان مانگ لیا

افغان شہر قندھار میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

datetime 21  مارچ‬‮  2024

افغان شہر قندھار میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)افغانستان میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار میں واقع بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں موجود تھے کہ بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔افغان حکومت کی جانب سے… Continue 23reading افغان شہر قندھار میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش پر امریکی پائلٹ کو سزا

datetime 21  مارچ‬‮  2024

شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش پر امریکی پائلٹ کو سزا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا سے نیویارک جانے والے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنے والے امریکی پائلٹ کو 10 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔63 سالہ لارنس رسل کو گزشتہ برس 16 جون… Continue 23reading شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش پر امریکی پائلٹ کو سزا

امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2024

امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتار

نیویارک(این این آئی ) ایک چینی شہری کو قیمتی کچھووں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جو اس نے جرابوں میں چھپائے ہوئے تھے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہری سائی کیونگ ٹن پر اس وقت محفوظ کردہ کچھووں کی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا جب ایئرپورٹ کے میل آفس میں چار… Continue 23reading امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتار

سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر حکومت ہراساں کرنے لگی

datetime 20  مارچ‬‮  2024

سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر حکومت ہراساں کرنے لگی

چندی گڑھ(این این آئی)عالمِ شباب میں قتل کردیے جانے والے بھارتی پنجاب کے گلوکار شبھ دیپ سنگھ عرف سدھو موسے والا کے والد بالکور سنگھ نے بھارتی پنجاب کی حکومت پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالکور سنگھ نے بتایا کہ بھگونت سنگھ مان کی قیادت میں قائم پنجاب حکومت… Continue 23reading سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر حکومت ہراساں کرنے لگی

لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

datetime 19  مارچ‬‮  2024

لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

لندن(این این آئی)بینکاک سے لندن جانے والی ایوا ائیر کی پرواز میں ایک مسافر نے خودکشی کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارے کے عملے نے جب دیکھا کہ ایک شخص بہت دیر سے باتھ روم میں ہے تو انہوں نے اس کا… Continue 23reading لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل

datetime 19  مارچ‬‮  2024

متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل

ابوظہبی(این این آئی)امارات کی وزارت خارجہ نے ویزا پالیسی کے سلسلے میں اپنی ترجیحات کو تازہ کیا ہے اور پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست میں مزید ملکوں کو شامل کر لیا ہے۔ اس ویزا استثنا کی پالیسی سے اب مجموعی طور پر 87 ملکوں کے شہری فائدہ اٹھا سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

datetime 19  مارچ‬‮  2024

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

مکہ مکرمہ(این این آئی)اختلافات کو ختم کرنے اور مکالمے کے تصورات کو مستحکم کرنے کی سعودی خواہش کے فریم ورک کے اندر مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام کے قریب رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی مسالک کے درمیان رابطہ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے… Continue 23reading اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

datetime 19  مارچ‬‮  2024

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں جوزپ بوریل نے غزہ میں صورتحال کی سنگینی کا تفصیلی ذکر کر رہے تھے۔ وہ… Continue 23reading غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

Page 122 of 4421
1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 4,421