بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جرمنی میں چاقوسے حملہ،پاکستانی شہری قتل

datetime 16  مارچ‬‮  2024

جرمنی میں چاقوسے حملہ،پاکستانی شہری قتل

برلن(این این آئی)جرمنی میں ذہنی مریض نے گھر میں گھس کر پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ جس سے اٹھاون سالہ فہیم الدین جاں بحق ہوگئے جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ جرمنی کی ریاست بادن ورٹمبرگ کے شہر اولم میں پیش آیا۔مقتول فہیم الدین کی دو بیٹیاں… Continue 23reading جرمنی میں چاقوسے حملہ،پاکستانی شہری قتل

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو حملہ

datetime 16  مارچ‬‮  2024

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو حملہ

گلاسگو(این این آئی)برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن بچے کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنایا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اسکاٹ لینڈ میں گلاسگو کا کوئنز پارک کے قریب پیش آیا جہاں 13 سالہ پاکستانی نژاد کمسن مسجد سے گھر واپس جارہا تھا کہ حملہ آوروں نے چاقو کے وار سے… Continue 23reading برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو حملہ

امریکی سینیٹر کی نیتن یاہو کے خلاف سخت ترین تقریر، جو بائیڈن نے بھی تائید کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2024

امریکی سینیٹر کی نیتن یاہو کے خلاف سخت ترین تقریر، جو بائیڈن نے بھی تائید کر دی

واشگنٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکی تاریخ کے اعلی ترین منتخب یہودی رہنما چک شومر کی ایک حالیہ نیتن یاہو مخالف تقریر کی تائید کر دی ہے۔ صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ شومر نے بالکل درست بات کی ہے۔ یہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ کی صورت حال میں نیتن… Continue 23reading امریکی سینیٹر کی نیتن یاہو کے خلاف سخت ترین تقریر، جو بائیڈن نے بھی تائید کر دی

امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2024

امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہر نیو اورلینز پولیس کے مطابق امریکہ کے قیام کے بعد ایک ایسے واقعے کا سامنا کر رہا ہے جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی ریاست لوزیانا کے شہر میں پولیس چیف این کرک پیٹرک نے انکشاف کیا کہ ان کے ہیڈ کوارٹر میں چوہے بھنگ… Continue 23reading امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

امریکا: آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ

datetime 15  مارچ‬‮  2024

امریکا: آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شامل افراد نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے، قسط کا… Continue 23reading امریکا: آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ

امریکا نے عمران خان کے الزمات کی پھر تردید کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2024

امریکا نے عمران خان کے الزمات کی پھر تردید کردی

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال سے متعلق 20 مارچ کو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کی بطو گواہ طلبی پر ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میتھیو ملز نے کہاہے کہ ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات جھوٹے ہیں، محکمے کے… Continue 23reading امریکا نے عمران خان کے الزمات کی پھر تردید کردی

چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، امریکی سفیر

datetime 15  مارچ‬‮  2024

چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، امریکی سفیر

بیجنگ(این این آئی)امریکی سفیر نکولس برنز نے کہا ہے کہ چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں امریکا کے سفیر نکولس برنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جدید ترین ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں امریکا کہیں آگے ہے۔ نکولس برنز نے کہا کہ 2023 میں امریکا چین تعلقات… Continue 23reading چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، امریکی سفیر

محبت میں کچھ حلال اور حرام نہیں، مصری مفتی شیخ علی جمعہ کا پھر متنازع بیان

datetime 15  مارچ‬‮  2024

محبت میں کچھ حلال اور حرام نہیں، مصری مفتی شیخ علی جمعہ کا پھر متنازع بیان

قاہرہ(این این آئی)سابق مفتی مصر شیخ علی جمعہ متنازع بیانات دینے سے باز نہیں آئے ہیں اور انہوں نے ایک اور متنازع بیان دے کر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ اپنے رمضان پروگرام “نور الدین” کی ہر قسط کے بعد تنازع کھڑا کرتے رہتے ہیں۔ اس پروگرام میں وہ بچوں، نوعمروں اور… Continue 23reading محبت میں کچھ حلال اور حرام نہیں، مصری مفتی شیخ علی جمعہ کا پھر متنازع بیان

امریکا اور اسرائیل میں لفظی جنگ شدید ہو گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2024

امریکا اور اسرائیل میں لفظی جنگ شدید ہو گئی

تل ابیب(این این آئی)وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں لیکوڈ پارٹی نے امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر کو ان کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شومر نے نیتن یاہو کی کامیابی کے لیے اسرائیلی انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔ جواب میں پارٹی نے کہا کہ… Continue 23reading امریکا اور اسرائیل میں لفظی جنگ شدید ہو گئی

Page 124 of 4421
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 4,421