پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حج پر آیا شہری اہلیہ کو گلاب دینے خواتین کے خیمے میں جاگھسا، ویڈیو وائرل

datetime 14  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)حج کیلئے انڈونیشیا سے آنے والا شخص اپنی بیوی کو گلاب کا تحفہ دینے کیلئے خواتین کے خیمے میں داخل ہو گیا۔دنیا بھر سے آئے عازمین حج نے 9 ذی الحج کو حج کا فریضہ ادا کیا، اس دوران حاجیوں کی مختلف ویڈیوز دیکھنے میں آئیں، کبھی عرفات سے تو کبھی منیٰ میں اور رمی کرتے ہوئے بھی ویڈیوز وائرل ہوئیں تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس سے زیادہ تر لوگوں کی توجہ سمیٹی۔ یہ ویڈیو منیٰ سے سامنے آئی جس میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کو گلاب کو تحفہ دینے کی ٹھانی اور ایسا قدم اٹھایا جس نے سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص نے خواتین کے خیمے میں داخل ہو کر اپنی بیوی کو گلاب کا پھول دیا جب کہ اس کی بیوی بھی اس حرکت کو دیکھ کر حیران رہ گئی۔خاتون پہلے تو شوہر کا تحفہ دیکھ کر شرما گئیں اور پھر انہوں نے پھول پھینک دیا جس پر ان کا شوہر خیمے سے فوری باہر چلا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…