ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے فرد بن گئے

datetime 5  فروری‬‮  2024

مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے فرد بن گئے

نیویارک(این این آئی)میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص… Continue 23reading مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے فرد بن گئے

عراقی بینکوں پر ڈالرز میں ڈیل کرنے پر پابندعائد

datetime 5  فروری‬‮  2024

عراقی بینکوں پر ڈالرز میں ڈیل کرنے پر پابندعائد

بغداد(این این آئی)عراقی حکومت نے آٹھ مقامی بنکوں پر پابندی عائد کر دی ہے کہ وہ امریکی کرنسی کی ٹرانزیکشن نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پابندی امریکی وزارت خزانہ کے ایک سینئر افسر بریان نیلسن کے عراقی دورے کے بعد سامنے آئی جو امریکی وزارت خزانہ میں پابندیاں لگانے والے شعبے سے… Continue 23reading عراقی بینکوں پر ڈالرز میں ڈیل کرنے پر پابندعائد

امریکی حکومت کا ڈیٹا چراکر بیچنے پر 2بھارت نژاد باشندوں کو سزائے قید

datetime 3  فروری‬‮  2024

امریکی حکومت کا ڈیٹا چراکر بیچنے پر 2بھارت نژاد باشندوں کو سزائے قید

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں بھارت سے آبائی تعلق کے حامل دو سابق وفاقی ملازمین کو سرکاری ڈیٹا بیس کا حساس مواد چراکر بھارت میں سوفٹ ویئر ڈیویلپرز کو فروخت کرنے کے الزام میں بالترتیب چار ماہ اور دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ داخلی سلامتی (DHS)… Continue 23reading امریکی حکومت کا ڈیٹا چراکر بیچنے پر 2بھارت نژاد باشندوں کو سزائے قید

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک ،بھانجی کو اپنی لائف لائن قرار دیدیا ، بچوں کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 3  فروری‬‮  2024

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک ،بھانجی کو اپنی لائف لائن قرار دیدیا ، بچوں کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

ممبئی ( این این آئی) بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری تصویر کو کیپشن دیا ہے ”لائف لائنز”۔پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا اس وقت دبئی… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک ،بھانجی کو اپنی لائف لائن قرار دیدیا ، بچوں کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

مساجد کے بعد ہندو انتہاپسند تاج محل کے خلاف بھی سرگرم

datetime 3  فروری‬‮  2024

مساجد کے بعد ہندو انتہاپسند تاج محل کے خلاف بھی سرگرم

آگرہ(این این آئی) مودی سرکار میں ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ تاج محل میں مغل بادشاہ شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے جانے والے عرس پر مستقل پابندی لگوانے کے لیے عدالت پہنچ گیا۔ہندو انتہاپسند جماعت کے رہنما کی… Continue 23reading مساجد کے بعد ہندو انتہاپسند تاج محل کے خلاف بھی سرگرم

دہلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2024

دہلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے… Continue 23reading دہلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

چینی مرد و عورت کو انجکشن کے ذریعے سزائے موت

datetime 2  فروری‬‮  2024

چینی مرد و عورت کو انجکشن کے ذریعے سزائے موت

بیجنگ(این این آئی) چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو اپنے دو بچوں کو 15ویں منزل سے پھینکنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ژانگ بو اور چینگچن کو 2020 میں کیے گئے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ ملزم ژانگ کو اپنی دو سالہ بیٹی اور ایک سالہ… Continue 23reading چینی مرد و عورت کو انجکشن کے ذریعے سزائے موت

امریکی اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

datetime 2  فروری‬‮  2024

امریکی اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شہر شکاگو میں ایک اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں موجود ایک لڑکے نے طالبہ کو سر سے پکڑ کر نیچے زمین پر گرایا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق طالبہ کا تعلق سعودی عرب سے بتایا… Continue 23reading امریکی اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے اہلکار کو 40 سال قید

datetime 2  فروری‬‮  2024

وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے اہلکار کو 40 سال قید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ڈسٹرکٹ جج نے وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار جوشوا شولٹ کو 40 سال قید کی سزا سنادی۔امریکی میڈیا کے مطابق جوشوا شولٹ پر جاسوسی اور دیگر الزامات 2022 میں ثابت ہوئے تھے، شولٹ نے 2012 سے 2016 تک سی آئی اے کے ایلیٹ ہیکنگ… Continue 23reading وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے اہلکار کو 40 سال قید

Page 123 of 4409
1 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 4,409