جرمنی میں قوانین تبدیل،اسٹوڈنٹ ویزے کا حصول اور کام ملنا آسان
برلن(این این آئی)جرمنی میں اسٹونٹ ویزہ کا نیا اصول نافذ العمل ہوگیا ہے جس کے جس کے تحت بین الاقوامی طلبا کواپنی تعلیم شروع کرنے سے پہلے ہی کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی طلبا کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے ان کے لیے ویزے کے حصول… Continue 23reading جرمنی میں قوانین تبدیل،اسٹوڈنٹ ویزے کا حصول اور کام ملنا آسان