ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دئیے

datetime 17  جون‬‮  2025 |

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دیے، جس کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں، اسرائیلی دفاعی نظام خطرے سے نمٹنے کیلیے فعال ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق تل ابیب میں متعدد دھماکے سنے گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مقبوضہ علاقوں پر میزائل داغے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔واضح رہے کہ ایران نے رات کو اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کیا تھا، حملوں میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو نشانہ بنایا گیا، حیفہ ریفائنری کی پیداوار روک دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…