سعودی عرب؛ بیوی کو قتل کرکے سالی سے شادی کرنے والا 38 سال بعد گرفتار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈ روم میں فرش کھود کر لاش دفنادی اور ٹائلز لگا دیے۔ پھر مظلوم بن کر سالی سے شادی کرلی لیکن یہ بھانڈا 38 سال بعد پھوٹ گیا۔عرب نیوز کے مطابق 38 سال قبل گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کے تشدد… Continue 23reading سعودی عرب؛ بیوی کو قتل کرکے سالی سے شادی کرنے والا 38 سال بعد گرفتار