جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیل کا ایران پر حملہ، روس کا شدیدرد عمل

datetime 13  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی میں اضافے کی مذمت کی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اسرائیلی حملوں کے بعد صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، پیسکوف کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اس اچانک اور شدید اضافے سے خطے میں امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری تنصیبات، بیلسٹک میزائل فیکٹریوں اور فوجی کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق اس کارروائی کا مقصد تہران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا ہے۔ روس نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کریں تاکہ خطے میں مزید عدم استحکام سے بچا جا سکے۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…