کھانا بنانے کی ویڈیو شیئر کرنے والا ٹرک ڈرائیور لاکھوں روپے کمانے لگا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب پر کھانے بنانے اور سفر کے چینل کے ذریعے لاکھوں روپے کمانا شروع کر دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ٹرک ڈرائیور راجیش روانی کو کوکنگ کا بے حد شوق ہے، یہی وجہ ہے کہ راجش نے یوٹیوب چینل آر راجیش ولاگز کے نام سے… Continue 23reading کھانا بنانے کی ویڈیو شیئر کرنے والا ٹرک ڈرائیور لاکھوں روپے کمانے لگا