بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مدینہ منورہ کے نزدیک پانچ کلو میٹر لمبا غار دریافت

datetime 24  جنوری‬‮  2024

مدینہ منورہ کے نزدیک پانچ کلو میٹر لمبا غار دریافت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے خیبر میں طویل ترین غار دریافت ہوا ہے، اس دریافت سے ملک میں تاریخی مقامات کی سیاحت کو غیر معمولی فروغ ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ دی سعودی جیولوجیکل سروے کے ترجمان طارق ابا الخل نے بتایاکہ پانچ کلومیٹر لمبے اس غار کو سیاحوں کے لیے… Continue 23reading مدینہ منورہ کے نزدیک پانچ کلو میٹر لمبا غار دریافت

کینیڈا میں غیرملکی طلبہ کی آمد پر پابندیاں عائد

datetime 24  جنوری‬‮  2024

کینیڈا میں غیرملکی طلبہ کی آمد پر پابندیاں عائد

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا نے غیر ملکی طلبہ کی آمد پر دو سال کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت نے بتایا ہے کہ رہائش اور صحتِ عامہ کے نظام پر بڑھتے ہوئے دباو کے باعث غیر ملکی طلبہ کی آمد پر پابندی لگائی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پابندی سے تعلیم کے اجازت… Continue 23reading کینیڈا میں غیرملکی طلبہ کی آمد پر پابندیاں عائد

بھارتی فوجی نے 6ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی

datetime 24  جنوری‬‮  2024

بھارتی فوجی نے 6ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک سپاہی نے فائرنگ کرکے اپنے 6ساتھیوں کو زخمی کردیا اور پھر خود کو گولی مار لی۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ منی پور پولیس کے مطابق سپاہی نے جن ساتھیوں کو زخمی کیا ان میں سے کسی کا بھی تعلق منی پور… Continue 23reading بھارتی فوجی نے 6ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی

12سالہ برطانوی طالب علم نے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2024

12سالہ برطانوی طالب علم نے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(این این آئی)ایک 12سالہ برطانوی طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں مشہور سائنسدانوں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روری بیڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162اسکور کرلیا۔ اس حوالے سے برطانوی طالب علم کی والدہ ایبی… Continue 23reading 12سالہ برطانوی طالب علم نے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

یوکرینی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

datetime 24  جنوری‬‮  2024

یوکرینی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

کیف(این این آئی)یوکرینی قیدیوں کو لے کر جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ بدھ کی صبح روسی شہر بیلگوروڈ کے قریب کریش ہوا جس میں 65یوکرینی قیدی، عملے کے6اور دیگر 3افراد سوار تھے۔ طیارے کے کریش ہونے کے بعد اس میں آگ لگنے کی بھی اطلاعات سامنے… Continue 23reading یوکرینی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

مسجد الحرام اور مسجدنبوی ؐ آنے والے زائرین کو نئی ہدا یت جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2024

مسجد الحرام اور مسجدنبوی ؐ آنے والے زائرین کو نئی ہدا یت جاری

ریاض(این این آئی)سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے زائرین کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت جاری کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں اعلی ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے سعودی حکام نے… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجدنبوی ؐ آنے والے زائرین کو نئی ہدا یت جاری

کینیڈا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

datetime 24  جنوری‬‮  2024

کینیڈا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) کینیڈا کے شمالی علاقے میں کان کنوں کو لے جانا والا ایک چھوٹا مسافر طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی جوائنٹ ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر نے بتایا کہ ایک انجن والے… Continue 23reading کینیڈا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

خراٹوں سے روکا کیوں؟ امریکا میں ایک شخص نے پڑوسی کو قتل کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2024

خراٹوں سے روکا کیوں؟ امریکا میں ایک شخص نے پڑوسی کو قتل کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا میں بلند خراٹوں کا جھگڑا ایک شخص کے قتل کی وجہ بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنسلوانیا کے اپرمورلینڈ ٹاون شپ میں پیش آیا جہاں ایک شہری نے بلند خراٹوں کے باعث ہونے والی زبانی تکرار کے بعد اپنے پڑوسی کی جان لے لی۔پولیس… Continue 23reading خراٹوں سے روکا کیوں؟ امریکا میں ایک شخص نے پڑوسی کو قتل کردیا

کینیڈانے اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی کردی، حد مقرر

datetime 23  جنوری‬‮  2024

کینیڈانے اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی کردی، حد مقرر

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا نے 2 سال کے لیے پاکستان سمیت تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبا کے لیے ویزوں کے اجرا کی حد مقرر کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجرا کی… Continue 23reading کینیڈانے اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی کردی، حد مقرر

Page 128 of 4410
1 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 4,410