جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

ناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویر

datetime 13  جولائی  2024

ناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویر

واشنگٹن(این این آئی) نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) باقاعدگی سے کائنات کی شاندار تصاویر لیتا رہتا ہے، اس بار اس نے چاند نکلنے کے منظر کو خلا سے کیمرے میں قید کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر اپنی حالیہ پوسٹ میں ایجنسی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے… Continue 23reading ناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویر

یوگنڈا میں صدر کی توہین پرٹک ٹاکر کو 6 سال قید

datetime 13  جولائی  2024

یوگنڈا میں صدر کی توہین پرٹک ٹاکر کو 6 سال قید

کمپالا(این این آئی)افریقی ملک یوگنڈا میں صدر مملکت کی توہین کرنے والے ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوگنڈا کی عدالت نے 24 سالہ نوجوان ایڈورڈ ایبوا کو ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی اپنی ویڈیو کے ذریعے صدر مملکت اور ان کے خاندان کی توہین… Continue 23reading یوگنڈا میں صدر کی توہین پرٹک ٹاکر کو 6 سال قید

مودی کے دورہ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل

datetime 12  جولائی  2024

مودی کے دورہ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے ڈیفینس نیوز کنکلیو میں اسٹریٹیجک خودمختاری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے تعلقات کو بھارت بیکار نہیں سمجھ سکتا۔امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکا تعلقات پہلے… Continue 23reading مودی کے دورہ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل

برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

datetime 12  جولائی  2024

برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

اورکنی(این این آئی) برطانیہ کے ساحل پر 77 پائلٹ وہیل مچھلیوں کا جھنڈ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے کہاکہ اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی دہائیوں میں سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔برطانوی غوطہ خور میرین… Continue 23reading برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

datetime 11  جولائی  2024

ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

میڈرڈ(این این آئی)ہاتھیوں کی تصویر لینے کا شوق ہسپانوی سیاح کو موت کے منہ میں لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی سیاح اپنی چھٹیاں منانے جنوبی افریقا کے Pilanesberg نیشنل پارک گیا جہاں سیاح نے اپنی گاڑی کو ہاتھیوں کے جھنڈ کے قریب لے جا کر تصویر لینے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق 43… Continue 23reading ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

ایران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا گیا

datetime 10  جولائی  2024

ایران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا گیا

تہران (این این آئی)ایرانی پولیس نے دارالحکومت تہران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو اس کی خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا ۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے قبل ازیں ترکش ایئرلائنز کے دفتر جا کر کمپنی کی ملازمین کو حجاب نہ پہننے پر وارننگ… Continue 23reading ایران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا گیا

100زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

datetime 10  جولائی  2024

100زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

بیجنگ(ان این آئی)چین میں ایک شخص کو لباس کے اندر 100 سے زیادہ زندہ سانپ اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بے نام شخص کو ہانگ کانگ سے چین کے شہر شینزین میں داخل ہوتے ہوئے کسٹمز کے عملے نے گرفتار کیا۔کسٹمز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جب اس… Continue 23reading 100زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

datetime 10  جولائی  2024

عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

ریاض(این این آئی)حج سیزن کے اختتام پر شدید گرمی کے باعث عمرے کے پیکج میں 25 فیصد کٹوتی کردی گئی ہے۔ بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں جب موسم قدرے معتدل ہوچکا ہوگا۔ بہت سے لوگوں کے عمرہ پیکج ملتوی کیے جانے کے باعث پیکج… Continue 23reading عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت

datetime 10  جولائی  2024

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت

مکہ مکرمہ (این این آئی)خانہ کعبہ کے غلاف (کِسو الکعبہ)کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین نے شرکت کی ہے۔ 159 ماہر کاری گروں کی محنت سے تیار کیے گیا غلاف خانہ کعبہ پر چڑھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی تقریب ہر سال یکم محرم الحرام کو منعقد… Continue 23reading غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت

1 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 4,469