بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انسانوں کے سبب پرندوں کی سیکڑوں اقسام معدوم ہونے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2024

انسانوں کے سبب پرندوں کی سیکڑوں اقسام معدوم ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت پرندوں کی 1400 سے زائد اقسام معدوم ہو چکی ہیں۔یو کے سینٹر فار اکولوجی اینڈ ہائیڈرولوجی کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وقت کے ساتھ ہوائی، ٹونگا اور ایزورس جیسے علاقوں میں انسانوں کی آمد… Continue 23reading انسانوں کے سبب پرندوں کی سیکڑوں اقسام معدوم ہونے کا انکشاف

سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر 2023 میں امریکا پہنچے

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر 2023 میں امریکا پہنچے

ٹوکیو/لاس اینجلس (این این آئی)وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔یہ دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بجکر 6 منٹ پر ٹوکیو… Continue 23reading سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر 2023 میں امریکا پہنچے

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2024

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ملکہ مارگریتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 14جنوری کو اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فیڈرک کو سونپ… Continue 23reading 52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

چین،میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

چین،میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف

بیجنگ(این این آئی)چین میں 9 اعلیٰ فوجی اہلکاروں کو پارلیمنٹ سے برطرف کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی پارلیمنٹ سے جن 9 فوجی اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے ان میں اسٹرٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیل بھی شامل ہیں۔ یہ برطرفیاں نئے وزیردفاع کی تعیناتی کے بعد عمل میں آئی ہیں۔ چین… Continue 23reading چین،میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف

متحدہ عرب امارات، فضائی کرایوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات، فضائی کرایوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے ہوائی کرایوں میں جنوری کے وسط کے بعد 50فیصد تک کمی کا امکان ہے، زیادہ مانگ والے راستوں پر ہوائی کرایوں میں بڑی کمی کی توقع ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سالانہ شاپنگ فیسٹیول کی وجہ سے دبئی کے کرائے اس وقت 25سے 50فیصد زیادہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، فضائی کرایوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

بھارت میں مسافر طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

بھارت میں مسافر طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

ممبئی(این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں ایک خراب اور ناکارہ طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس اسکریپ ہوائی جہاز کو ممبئی سے آسام لے جایا جا رہا تھا،طیارے کو ایک بڑے ٹرالر کے ذریعے منتقل کیا جارہا تھا، اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading بھارت میں مسافر طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری ریکارڈ کی گئی۔تبوک ریجن میں شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑ نے سفیدی کی چادر اوڑھ لی۔برف باری ہوتے ہی پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگا جسے دیکھنے اور موسم سے لطف اندوز ہونے کیلیے شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے علاقے… Continue 23reading سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر گرفتار

ریاض(این این آئی)بین الاقوامی سطح پر مودی سرکار کا اسلام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو 18دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار… Continue 23reading سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر گرفتار

2024 کے حوالے سے بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

2024 کے حوالے سے بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں

لندن (این این آئی)نئے سال 2024 سے متعلق بابا وانگا کے نام سے معروف نابینا خاتون نے 7 خوفناک پیشگوئیاں کردی۔برطانوی اخبار کے مطابق بابا وانگا نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے جب کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بڑھیں… Continue 23reading 2024 کے حوالے سے بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں

Page 127 of 4399
1 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 4,399