پادری کی 4ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرل
واشنگٹن (این این آئی)ایک عیسائی پادری کی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی 4 ماہ قبل کی گئی پیش گوئی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے… Continue 23reading پادری کی 4ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرل