جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

بنگلادیش کی پولیس نے کام کرنے سے انکار کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش کی پولیس نے کام کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) مظاہرین کی جانب سے حملوں کے بعد بنگلادیش کی پولیس نے کام کرنے سے انکار کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد گزشتہ روز ہونے والے مظاہروں میں 450 سے زائد پولیس تھانوں پر حملے ہوئے اور متعدد تھانوں کو آگ لگائی گئی جب کہ مظاہروں میں ایک… Continue 23reading بنگلادیش کی پولیس نے کام کرنے سے انکار کردیا

نوجوان فوت ہونے کے 25 منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا

datetime 6  اگست‬‮  2024

نوجوان فوت ہونے کے 25 منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا

لندن(این این آئی )ایک برطانوی یونیورسٹی کا طالب علم پورے 25 منٹ تک فوت رہا اور انہوں نے تقریبا سرکاری طور پر اس کی موت کا اعلان کر دیا لیکن وہ دوبارہ زندہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹروں کو اس کی صحت کی ایک ایسی عجیب اور مخفی حالت کا علم ہوا جو… Continue 23reading نوجوان فوت ہونے کے 25 منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا

برطانیہ کا بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کا مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2024

برطانیہ کا بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کا مطالبہ

لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بنگلادیشی عوام اقوام متحدہ کے زیرِ قیادت مکمل اور آزاد تحقیقات کے مستحق ہیں، برطانیہ بنگلادیش کا پرامن اور… Continue 23reading برطانیہ کا بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کا مطالبہ

بنگلادیش ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کی حامی بھر لی

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کی حامی بھر لی

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی پیشکش قبول کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد یونس نے طالب علموں کی عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست قبول کر لی ہے اور وہ… Continue 23reading بنگلادیش ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کی حامی بھر لی

بنگلا دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے، فاروق عبداللہ

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلا دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے، فاروق عبداللہ

سری نگر (این این آئی )کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے بنگلا دیش کی موجود صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلا دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فاروق عبداللہ نے بنگلا دیش سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ بنگلا دیشی طلبہ نے… Continue 23reading بنگلا دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے، فاروق عبداللہ

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا(این این آئی)صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر شہاب الدین نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور طلبا تحریک کے رہنمائوں سے ہونے والی ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کو… Continue 23reading بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار

ڈھاکا/نئی دہلی (این این آئی )وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی کے بعد افراتفری پر مبنی رونما ہونے والے سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیل توڑ کر فرار ہونے والے متعدد قیدی مسلح ہیں جبکہ بارڈر سیکیورٹی فورس (بی… Continue 23reading بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار

بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

ڈھاکا(این این آئی) شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت… Continue 23reading بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

فیملی نے والدہ کو بنگلہ دیش چھوڑنے پرمجبورکیا،بیٹے کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2024

فیملی نے والدہ کو بنگلہ دیش چھوڑنے پرمجبورکیا،بیٹے کا انکشاف

ڈھاکا(این این آئی )وزارتِ اعظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد شیخ حسینہ واجد بنگلادیش چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے یہ انکشاف بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ شیخ حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد اپنے ملک… Continue 23reading فیملی نے والدہ کو بنگلہ دیش چھوڑنے پرمجبورکیا،بیٹے کا انکشاف

1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 4,470