بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایران کے حملےکا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2024

ایران کے حملےکا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ

دمشق(این این آئی)شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے ریزرو فوجی بھی… Continue 23reading ایران کے حملےکا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ

دوستوں کے ساتھ اپریل فول کا پرینک کرتے ہوئے طالب علم ہلاک

datetime 3  اپریل‬‮  2024

دوستوں کے ساتھ اپریل فول کا پرینک کرتے ہوئے طالب علم ہلاک

اندور(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک طالب علم اپنے دوستوں سے اپریل فول پرینک کرتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اندور سے تعلق رکھنے والے گیارہویں جماعت کے 18 سالہ طالب علم ابھیشیک نے دوستوں کو فون کرکے بتایا کہ وہ خود کشی کر رہا ہے۔ پھر… Continue 23reading دوستوں کے ساتھ اپریل فول کا پرینک کرتے ہوئے طالب علم ہلاک

مسلمانوں کا بائیکاٹ،وائٹ ہائوس میں افطار ڈنر منسوخ

datetime 3  اپریل‬‮  2024

مسلمانوں کا بائیکاٹ،وائٹ ہائوس میں افطار ڈنر منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی مسلم رہنمائوں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد وائٹ ہائوس نے افطار ڈنر منسوخ کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہائوس ذرائع نے بتایا کہ مسلم رہنمائوں کی جانب سے افطار ڈنر کے بائیکاٹ کے بعد وائٹ ہائوس نے تقریب منسوخ کردی ۔… Continue 23reading مسلمانوں کا بائیکاٹ،وائٹ ہائوس میں افطار ڈنر منسوخ

جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا

گوائیڈا(این این آئی)بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں قتل کی جانے والی خاتون کرشمہ کے بھائی دیپک نے پولیس کو شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ کرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور کرشمہ… Continue 23reading جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 2  اپریل‬‮  2024

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر سرکاری اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی منظوری کے بعد وفاقی حکومتوں کے عملے کے لیے 8 سے 14 اپریل (پیر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

نیلور نسل کی گائے کی مہنگی ترین نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 2  اپریل‬‮  2024

نیلور نسل کی گائے کی مہنگی ترین نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں منعقد ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور نسل کی گائے ویاتینا 19 فائیو مارا ایموویس اب تک کی سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی گائے بن گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی ریاست سا پالو کے شہر آرانڈو میں ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں… Continue 23reading نیلور نسل کی گائے کی مہنگی ترین نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم

سعودی عرب،رشوت اور اختیار کا غلط استعمال، 146سرکاری ملازمین گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2024

سعودی عرب،رشوت اور اختیار کا غلط استعمال، 146سرکاری ملازمین گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں نگرانی اور انسداد بدعنوانی اتھارٹی نزاہہ نے مارچ کے مہینے کے دوران 239 ملزموں سے متعدد فوجداری اور انتظامی مقدمات میں تفتیش کی ۔ ان مقدمات میں رشوت خوری، اختیارات کا غلط استعمال، جعلسازی اور منی لانڈرنگ کے جرائم شامل تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ اور دفاع سمیت… Continue 23reading سعودی عرب،رشوت اور اختیار کا غلط استعمال، 146سرکاری ملازمین گرفتار

بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہوں گے،نیتن یاہو

datetime 1  اپریل‬‮  2024

بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہوں گے،نیتن یاہو

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل دبا پر قابو پا کر امریکی صدر جو بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا رفح میں حماس کے خلاف آپریشن کو کسی بھی چیز کی وجہ… Continue 23reading بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہوں گے،نیتن یاہو

ترکیہ، بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان کی جماعت کو بڑا دھچکا

datetime 1  اپریل‬‮  2024

ترکیہ، بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان کی جماعت کو بڑا دھچکا

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 9 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدوار آگے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق استنبول کے میئر امام اوغلو کو تقریبا… Continue 23reading ترکیہ، بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان کی جماعت کو بڑا دھچکا

Page 117 of 4421
1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 4,421