بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، بارہ افراد زخمی ہوئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، بارہ افراد زخمی ہوئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگری نے ایرانی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، جس میں فوجی تنصیاب کو معمولی نقصان پہنچا اور کم از کم 12 افراد زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں میں… Continue 23reading ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، بارہ افراد زخمی ہوئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

ایران کا اسرائیل کیخلاف ‘آپریشن ختم’، جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایران کا اسرائیل کیخلاف ‘آپریشن ختم’، جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے دوبارہ غلطی کی تو نتائج بہت بْرے ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل اور اس کے اتحادی ملک امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس… Continue 23reading ایران کا اسرائیل کیخلاف ‘آپریشن ختم’، جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ

اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ، چین کی جانب سے فریقوں کو پرامن اور تحمل سے رہنے کی اپیل

datetime 14  اپریل‬‮  2024

اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ، چین کی جانب سے فریقوں کو پرامن اور تحمل سے رہنے کی اپیل

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل کی سرزمین پر ایران کے فوجی حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ متعلقہ فریقوں سے پرامن اور تحمل سے رہنے کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو۔ ترجمان نے… Continue 23reading اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ، چین کی جانب سے فریقوں کو پرامن اور تحمل سے رہنے کی اپیل

اب ایران کیخلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے، اتماربن گویر

datetime 14  اپریل‬‮  2024

اب ایران کیخلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے، اتماربن گویر

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے نیشنل سیکیورٹی وزیر اتماربن گویر نے کہا ہے کہ اب ایران کے خلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے۔اتماربن گویر نے ایرانی حملے کے خلاف اسرائیلی فوجی دفاع کو سراہا۔دوسری جانب اسرائیل نے اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دی ہیں۔اسرائیل ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق تل… Continue 23reading اب ایران کیخلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے، اتماربن گویر

اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھرپور ہو گا، ایران کی وارننگ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھرپور ہو گا، ایران کی وارننگ

نیویارک (این این آئی)ایران نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھرپور ہو گا۔ایک بیان میں اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھرپور ہو گا۔واضح رہے کہ ایران نے… Continue 23reading اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھرپور ہو گا، ایران کی وارننگ

اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع

datetime 14  اپریل‬‮  2024

اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے۔ ایرانی حملے کے بعد امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع نے امریکی ہم منصب سے کہا اسرائیل… Continue 23reading اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع

ایران کا حملہ، اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا غزہ سے انخلا

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایران کا حملہ، اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا غزہ سے انخلا

غزہ (این این آئی)ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی لڑاکا طیارے غزہ سے واپس اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیارے غزہ میں موجود نہیں۔ دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر براہ… Continue 23reading ایران کا حملہ، اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا غزہ سے انخلا

ہم اسرائیل کیساتھ قریبی رابطے میں رہیں گے،وائٹ ہائوس

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ہم اسرائیل کیساتھ قریبی رابطے میں رہیں گے،وائٹ ہائوس

واشنگٹن (این این آئی)اسرائیل پر ایرانی حملوں کے بعد وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کر دیا۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے دفاع کے لیے امریکی فوج نے پچھلے ہفتے ہوائی جہاز اور بیلسٹک میزائل ڈیفنس ڈسٹرائرز کو خطے میں منتقل کیا۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ان تعیناتیوں کی بدولت… Continue 23reading ہم اسرائیل کیساتھ قریبی رابطے میں رہیں گے،وائٹ ہائوس

دبئی ، قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دیدی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2024

دبئی ، قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دیدی گئی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں جہاں رمضان کے موقع پر علمائے کرام کو عیدی سمیت الاؤنس دیے گئے وہیں نجی طور پر چلنے والے مدرسے اور قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دے دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پرائیوٹ قرآن کی کلاسز سے متعلق سخت قوانین کے… Continue 23reading دبئی ، قرآن پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق واضح وارننگ دیدی گئی

Page 114 of 4421
1 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 4,421