ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک کاروباری خاتون وجنات عبدالوحید نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد کی تعمیرسے اپنے مرحوم شوہر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کے مرحوم شوہر کے نام پر عبدالعزیز عبداللہ شربتلی نامی مسجد جدہ کے مضافاتی علاقے الجوارہ میں واقع ہے۔ اس اقدام… Continue 23reading سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مکہ مکرمہ(این این آئی)اگلے ہفتے کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری رمضان المبارک 1445ھ کے مقدس مہینے کے موقع پر نایاب، سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی ایک نمائش کا انعقاد کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نمائش ان مخصوص نمائشوں کے تناظر میں ہے جو لائبریری مذہبی اور قومی مواقع پر منعقد کرتی… Continue 23reading مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

واشنگٹن(این این آئی)مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی وفد نے کہاہے کہ انہوں نے اپنا سعودی عرب کا دورہ اس وقت مختصرکردیا جب وفد کے ایک رکن سے کہا گیا کہ وہ اپنی مخصوص ٹوپی اتار دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی(یو ایس سی آئی آر ایف)کا کہنا تھا… Continue 23reading مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد /نیویارک(این این آئی)ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔شان کنگ صحافت… Continue 23reading معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445ہجری 11مارچ 2024بروز پیر کو ہو گا۔اس سے قبل سعودی عرب کی حکومت… Continue 23reading سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

مسجد نبوی ؐمیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

مسجد نبوی ؐمیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویۖمیں رمضان المبارک کے دوران بھیڑ پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی خواتین اہلکار تعینات کی جائیں گی۔ ان 1352 اہلکاروں کو گفتگو اور کراڈ مینیجمنٹ کی تربیت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی متعلقہ اتھارٹی نے حال ہی میں ان خواتین اہلکاروں کی بھرتی اور… Continue 23reading مسجد نبوی ؐمیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

datetime 9  مارچ‬‮  2024

92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

ماسکو(این این آئی)میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے گرل فرینڈ ایلینا زوکووا 67 سال… Continue 23reading 92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

بڑی ایٹمی طاقتوں نے مزید تجربوں کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 9  مارچ‬‮  2024

بڑی ایٹمی طاقتوں نے مزید تجربوں کی تیاریاں شروع کردیں

پیانگ یانگ(این این آئی)آثار و شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا، چین اور روس مزید ایٹمی تجربوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ پاکستان اور بھارت بھی مزید ایٹمی تجربے کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلیٹن آف دی ایٹمک سائنٹسٹس نے ایک رپورٹ میں بتایاکہ ایٹمی طاقتیں اپنے ایٹمی اسلحہ خانے کو مزید مستحکم… Continue 23reading بڑی ایٹمی طاقتوں نے مزید تجربوں کی تیاریاں شروع کردیں

آئی ایم ایف کی عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق

datetime 8  مارچ‬‮  2024

آئی ایم ایف کی عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق

نیویارک(این این آئی)آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف کی عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق

Page 114 of 4409
1 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 4,409