اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

قطر میں امریکی اڈوں پر حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی فضائی حدود بند کر دی

datetime 24  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو حہ (این این آئی)ایران کی جانب سے قطر میں امریکی اڈوں پر حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی فضائی حدود بند کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے فلائٹ ریڈار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پروازوں کے راستوں اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی آڈیو کی بنیاد پر اس وقت متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود بند ہے۔

واضح رہے کہ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب ایران نے عراق اور قطر میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کیے ہیں جبکہ دوحہ میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔اس سے قبل قطر نے خطے میں پیش رفت کے تناظر میں حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی طور پر اپنی فضائی حدود بند کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…