ایران کی جانب سے مجھے جان کا خطرہ ہے،ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچایا تو جواب میں ایران یا اس کے کسی شہر کو مکمل طور پر تباہ کردینا چاہیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدر ہوتا اور ایران ہمارے کسی صدارتی امیدوار کے… Continue 23reading ایران کی جانب سے مجھے جان کا خطرہ ہے،ٹرمپ