ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر حکومت ہراساں کرنے لگی

datetime 20  مارچ‬‮  2024

سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر حکومت ہراساں کرنے لگی

چندی گڑھ(این این آئی)عالمِ شباب میں قتل کردیے جانے والے بھارتی پنجاب کے گلوکار شبھ دیپ سنگھ عرف سدھو موسے والا کے والد بالکور سنگھ نے بھارتی پنجاب کی حکومت پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالکور سنگھ نے بتایا کہ بھگونت سنگھ مان کی قیادت میں قائم پنجاب حکومت… Continue 23reading سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر حکومت ہراساں کرنے لگی

لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

datetime 19  مارچ‬‮  2024

لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

لندن(این این آئی)بینکاک سے لندن جانے والی ایوا ائیر کی پرواز میں ایک مسافر نے خودکشی کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارے کے عملے نے جب دیکھا کہ ایک شخص بہت دیر سے باتھ روم میں ہے تو انہوں نے اس کا… Continue 23reading لندن، دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش

متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل

datetime 19  مارچ‬‮  2024

متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل

ابوظہبی(این این آئی)امارات کی وزارت خارجہ نے ویزا پالیسی کے سلسلے میں اپنی ترجیحات کو تازہ کیا ہے اور پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست میں مزید ملکوں کو شامل کر لیا ہے۔ اس ویزا استثنا کی پالیسی سے اب مجموعی طور پر 87 ملکوں کے شہری فائدہ اٹھا سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

datetime 19  مارچ‬‮  2024

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

مکہ مکرمہ(این این آئی)اختلافات کو ختم کرنے اور مکالمے کے تصورات کو مستحکم کرنے کی سعودی خواہش کے فریم ورک کے اندر مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام کے قریب رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی مسالک کے درمیان رابطہ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے… Continue 23reading اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

datetime 19  مارچ‬‮  2024

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں جوزپ بوریل نے غزہ میں صورتحال کی سنگینی کا تفصیلی ذکر کر رہے تھے۔ وہ… Continue 23reading غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

datetime 18  مارچ‬‮  2024

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں منعقدہ ایک مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے جنرل انیل چوہان نے کہا کہ پاکستان کے… Continue 23reading معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

باران(این این آئی)بھارت میں نشے میں دھت باپ نے اپنی 10 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع باران میں پیش آیا جہاں 33 سالہ باپ نے نشے میں دھت ہوکر اپنی بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کی۔ پولیس کا بتاناتھاکہ بچی کے والدین مزدور ہیں… Continue 23reading بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک بار اجازت ہوگی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک بار اجازت ہوگی

ریاض(این این آئی)رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لیے سعودی عرب آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے سبب فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران میں کسی کو بھی دو بار عمرے کی ادائیگی کے لیے ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک بار اجازت ہوگی

ہم بنانا ریپبلک نہیں،نیتن یاہو نے امریکی تنقید مسترد کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

ہم بنانا ریپبلک نہیں،نیتن یاہو نے امریکی تنقید مسترد کردی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اکثریت کے کے اسرائیل میں نئے انتخابات کرانے کے مطالبے کی مذمت کرتے ہوئے اس معاملے کو مکمل طور پر نامناسب قرار دیا۔ اس تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے نیتن یاہو نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ہم بنانا… Continue 23reading ہم بنانا ریپبلک نہیں،نیتن یاہو نے امریکی تنقید مسترد کردی

Page 110 of 4409
1 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 4,409