منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب،قتل و ڈکیتیوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت

datetime 6  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب،قتل و ڈکیتیوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے کہاکہ مذکورہ 5 پاکستانیوں نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کی تھی اور بنگلا دیشی چوکیدار انیس میاں کو قتل کیا تھا۔سیکیورٹی اداروں نے واقعے کی تفتیش کرتے… Continue 23reading سعودی عرب،قتل و ڈکیتیوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت

ضروری اجازت نامے کے بغیر حج غیرقانونی ہے،سعودی عرب

datetime 5  مارچ‬‮  2024

ضروری اجازت نامے کے بغیر حج غیرقانونی ہے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی )سعودی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں مقیم تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کی ادائیگی غیرقانونی ہے جبکہ اس کی خلاف ورزی پر بھاری سزا کا سامنا کرنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر 50… Continue 23reading ضروری اجازت نامے کے بغیر حج غیرقانونی ہے،سعودی عرب

چین کا بھارت کے 17 رافیل مار گرانے کا دعوی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

چین کا بھارت کے 17 رافیل مار گرانے کا دعوی

بیجنگ(این این آئی)چین نے اپنے جے 20 اسٹیلتھ جیٹ طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پی ایل اے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ماتحت وانگ ہائی ایئر گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک چینی پائلٹ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ… Continue 23reading چین کا بھارت کے 17 رافیل مار گرانے کا دعوی

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2024

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان

مدینہ منورہ(این این آئی)حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ حرمین انتظامیہ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں… Continue 23reading حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان

زیادتی کا نشانہ بننے والی ہسپانوی خاتون کا ویڈیو بیان منظر عام پرآگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2024

زیادتی کا نشانہ بننے والی ہسپانوی خاتون کا ویڈیو بیان منظر عام پرآگیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سیاح عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے، گزشتہ جمعے کو بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہسپانوی بائیکر جوڑے پر حملہ کرکے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہسپانوی بائیکر جوڑے نے حملے سے متعلق ہسپانوی زبان میں ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر جاری کیا… Continue 23reading زیادتی کا نشانہ بننے والی ہسپانوی خاتون کا ویڈیو بیان منظر عام پرآگیا

یو اے ای: رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2024

یو اے ای: رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں نجی ملازمین کے لیے رمضان المبارک میں اوقات میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملازمین کے لیے نوکری کے اوقات 2 گھنٹے کم کردیے گئے ہیں جبکہ اس کے بعد کام کرنے کے وقت کو اوور ٹائم تصور کیا جائے گا۔ رپورٹس… Continue 23reading یو اے ای: رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان

سعودی عرب، ملازمین بھرتی کرانے والی ایجنسیوں کے لائسنس منسوخ

datetime 4  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب، ملازمین بھرتی کرانے والی ایجنسیوں کے لائسنس منسوخ

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کی جانب سے 21 ریکروٹمنٹ ایجنسیوں کے لائسنس منسوح کردیئے گئے، اس کے علاوہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چار ایجنسیوں کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کی جانب سے یہ اقدام ان… Continue 23reading سعودی عرب، ملازمین بھرتی کرانے والی ایجنسیوں کے لائسنس منسوخ

بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟سروے جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2024

بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟سروے جاری

واشنگٹن(این این آئی)کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے، اڑتالیس فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ اور 43 فیصد جوبائیڈن کو ووٹ دینے کے حامی… Continue 23reading بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟سروے جاری

دبئی ،خاتون بھکاری سے 30 ہزار درہم برآمد

datetime 2  مارچ‬‮  2024

دبئی ،خاتون بھکاری سے 30 ہزار درہم برآمد

دبئی(این این آئی) دبئی پولیس نے ایک ایشیائی خاتون بھکاری کو تقریبا 30,000 درہم نقدی کے ساتھ گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس نے ایک ایشیائی خاتون کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ گرفتار کرلیا، خاتون نے ایک ماہ کے اندر مساجد کے قریب اور رہائشی علاقوں میں بھیک مانگ کر 30… Continue 23reading دبئی ،خاتون بھکاری سے 30 ہزار درہم برآمد

Page 106 of 4399
1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 4,399