جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

datetime 12  جولائی  2024

برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

اورکنی(این این آئی) برطانیہ کے ساحل پر 77 پائلٹ وہیل مچھلیوں کا جھنڈ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے کہاکہ اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی دہائیوں میں سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔برطانوی غوطہ خور میرین… Continue 23reading برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

datetime 11  جولائی  2024

ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

میڈرڈ(این این آئی)ہاتھیوں کی تصویر لینے کا شوق ہسپانوی سیاح کو موت کے منہ میں لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی سیاح اپنی چھٹیاں منانے جنوبی افریقا کے Pilanesberg نیشنل پارک گیا جہاں سیاح نے اپنی گاڑی کو ہاتھیوں کے جھنڈ کے قریب لے جا کر تصویر لینے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق 43… Continue 23reading ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا

ایران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا گیا

datetime 10  جولائی  2024

ایران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا گیا

تہران (این این آئی)ایرانی پولیس نے دارالحکومت تہران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو اس کی خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا ۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے قبل ازیں ترکش ایئرلائنز کے دفتر جا کر کمپنی کی ملازمین کو حجاب نہ پہننے پر وارننگ… Continue 23reading ایران میں ترکش ایئر لائنز کے دفتر کو خاتون ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار پر بند کر دیا گیا

100زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

datetime 10  جولائی  2024

100زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

بیجنگ(ان این آئی)چین میں ایک شخص کو لباس کے اندر 100 سے زیادہ زندہ سانپ اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بے نام شخص کو ہانگ کانگ سے چین کے شہر شینزین میں داخل ہوتے ہوئے کسٹمز کے عملے نے گرفتار کیا۔کسٹمز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جب اس… Continue 23reading 100زندہ سانپوں کو لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

datetime 10  جولائی  2024

عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

ریاض(این این آئی)حج سیزن کے اختتام پر شدید گرمی کے باعث عمرے کے پیکج میں 25 فیصد کٹوتی کردی گئی ہے۔ بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں جب موسم قدرے معتدل ہوچکا ہوگا۔ بہت سے لوگوں کے عمرہ پیکج ملتوی کیے جانے کے باعث پیکج… Continue 23reading عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت

datetime 10  جولائی  2024

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت

مکہ مکرمہ (این این آئی)خانہ کعبہ کے غلاف (کِسو الکعبہ)کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین نے شرکت کی ہے۔ 159 ماہر کاری گروں کی محنت سے تیار کیے گیا غلاف خانہ کعبہ پر چڑھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی تقریب ہر سال یکم محرم الحرام کو منعقد… Continue 23reading غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت

بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمان طلاق یافتہ خواتین کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2024

بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمان طلاق یافتہ خواتین کیلئے بڑا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان طلاق یافتہ خواتین کیلئے بڑا فیصلہ سنادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلمان شخص کی درخواست خارج کردی جس میں طلاق کے بعد خاتون کو خرچے کی ادائیگی کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس بی وی ناگارتھنا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمان طلاق یافتہ خواتین کیلئے بڑا فیصلہ

ایران نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2024

ایران نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

تہران (این این آئی) ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنیوالے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہریوں کے لیے محرم اور صفر کے دوران ایرانی ویزا پالیسی تبدیلی کی گئی ہے۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یکم محرم سے 15صفر تک تمام… Continue 23reading ایران نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی،8افرادہلاک

datetime 9  جولائی  2024

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی،8افرادہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں سمندری طوفان بیرل سیسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ریاست ٹیکساس اورلوئیزیانا میں مختلف حادثات میں آٹھ افرادہلاک،پندرہ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان گزشتہ روز ٹیکساس سے ٹکڑایا،جس نیریاست آرکنساس اورلوئیزیانا کوبھی متاثرکیا۔30لاکھ گھروں اور کاروباری مراکز کوبجلی کی فراہمی معطل ہو گئی،انتظامیہ کا کہنا تھاکہ جس… Continue 23reading امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی،8افرادہلاک

Page 102 of 4438
1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 4,438