ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

datetime 19  جولائی  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ان کے خیال میں پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے۔میڈیا سے گفتگومیں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روکی۔ پاک بھارت جنگ میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے مزید یرغمالی جلد رہا ہوجائیں گے۔ دنیا کی کئی جنگیں روکنے پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ کرپٹو میں امریکا دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔ امریکا کو دنیا بھر کے لیے کرپٹو کرنسی کا مرکز بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…