منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  مئی‬‮  2024

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی کمپنیوں میں زین شپنگ، پورٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور سی آرٹ شپ مینجمنٹ پرائیویٹ… Continue 23reading امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

جنگلی ہاتھیوں نے اپنی وڈیو بنانے والے ٹیلی ویژن کیمرہ مین کو مار دیا

datetime 10  مئی‬‮  2024

جنگلی ہاتھیوں نے اپنی وڈیو بنانے والے ٹیلی ویژن کیمرہ مین کو مار دیا

کیرالہ(این این آئی)بھارت میں جنگلی ہاتھیوں نے اپنی وڈیو بنانے والے ٹیلی ویژن کیمرہ مین کو مار دیا۔انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق 34 سالہ اے وی مکیش جو ملیالم زبان کے ٹیلی ویژن متھروبھومی کے کالم نگار اور کیمرہ مین تھے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں واقع جنگل… Continue 23reading جنگلی ہاتھیوں نے اپنی وڈیو بنانے والے ٹیلی ویژن کیمرہ مین کو مار دیا

کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دینگے،روسی صدر

datetime 10  مئی‬‮  2024

کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دینگے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے مغربی ممالک کو جنگ عظیم کی یاد دلاتے ہوئے خبردار کر دیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغرب بین الاقوامی تنازعے کا خطرہ مول لے رہا ہے، مغرب کو یاد رکھنا چاہیے روس نے… Continue 23reading کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دینگے،روسی صدر

شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2024

شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی عدالتیں دنیا بھر میں منفرد اور دلچسپ کیسز کے باعث توجہ حاصل کر لیتی ہیں، جہاں بھارتی شہری کچھ ایسی درخواستوں کے ساتھ عدالت میں پیش ہوتے ہیں جو کہ حیران کر دیتی ہیں۔تاہم ان دنوں الہ باد ہائیکورٹ کی جانب سے پٹیشن پر کچھ ایسے ریمارکس دیے گئے ہیں… Continue 23reading شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2024

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

اتر پردیش(این این آئی) بھارت کے مسلمان گورنر عارف محمد خان نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر میں سجدہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ویڈیو پوسٹ… Continue 23reading بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

datetime 8  مئی‬‮  2024

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

لندن(این این آئی)پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب میئر لندن صادق خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس موقع پر اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اپنی تقریر میں صادق خان نے کہا… Continue 23reading پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2024

بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

ریاض(این این آئی )سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر حج پرمٹ، خلاف ورزیوں پر شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر… Continue 23reading بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2024

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

چنئی (این این آئی)بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس باآسانی حاصل کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھانسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی ٹانگوں سے گاڑی چلانے کا ہنر رکھتا ہے۔تھانسن کو 10 سال کی عمر میں… Continue 23reading دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 7  مئی‬‮  2024

ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ آئندہ 6 سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن نے کامیابی حاصل کی تھی۔تقریب میں موجود وزرا اور دیگر افراد سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ ہم متحد… Continue 23reading ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Page 103 of 4420
1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 4,420