اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

یو اے ای میں شادی پر چھٹیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

datetime 17  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی سرکاری ملازمین کو شادی کے لیے 10 روز کی چھٹیاں ملیں گی۔عرب میڈیا کے مطابق شادی پر تعطیلات سے متعلق اس قانونسے سرکاری اداروں، خصوصی ترقیاتی زونز، فری زونز (بشمول دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر)،عدلیہ اور دبئی میں تعینات اماراتی فوجی اہلکار مستفید ہوں گے۔دورانِ رخصت ملازم کو واپس نہیں بلایا جا سکتا، سوائے فوجی اہلکاروں کے، وہ بھی صرف ناگزیر حالات میں۔

اگر کسی فوجی کو رخصت کے دوران واپس بلایا جائے تو بچا ہوا رخصت کا حصہ بعد میں دیا جائے گا۔اگر کسی وجہ سے رخصت مقررہ مدت میں نہ لی جا سکے، تو سپروائزر کی منظوری سے اگلے سال کے لیے رخصت منتقل کی جا سکتی ہے، بشرطیکہ وجوہات معقول ہوں۔یہ اقدام دبئی کی حکومت کے اس عزم کا عکاس ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کی خاندانی زندگی کو خوشگوار بنانے، خوشحال معاشرے کی تشکیل اور کام اور ذاتی زندگی میں توازن قائم کرنے کے لیے مثبت پالیسیاں متعارف کروا رہی ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…