منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

datetime 22  مئی‬‮  2024

انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

پونے(این این آئی)بھارت کے شہر پونے میں ایک خوفناک کار حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شراب کے نشے میں دھت 17 سالہ نوجوان کار ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کو ٹکر ماری جس کے بعد جائے وقوعہ… Continue 23reading انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

datetime 22  مئی‬‮  2024

بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم بھارت میں لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم کا تعلق حکمران جماعت عوامی لیگ سے ہے اور وہ علاج کی غرض سے 12 مئی کو بھارتی ریاست مغربی بنگال پہنچے تھے۔ رکن اسمبلی انوار العظیم 12 مئی… Continue 23reading بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 22  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(این این آئی)تین روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ہ پڑھائی جس میں… Continue 23reading ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (این این آئی)جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکار غلام حسین اسماعیلی کا کہنا تھا کہ صدارتی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ کانوائے کا انچارج تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ہیلی کاپٹروں… Continue 23reading ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

دو لوگوں کی جان لینے والے بااثر نوجوان کو 300 الفاظ کا مضمون لکھنے پر رہائی مل گئی

datetime 21  مئی‬‮  2024

دو لوگوں کی جان لینے والے بااثر نوجوان کو 300 الفاظ کا مضمون لکھنے پر رہائی مل گئی

پونے(این این آئی)بھارت کے شہر پونے میں ایک خوفناک کار حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شراب کے نشے میں دھت 17 سالہ نوجوان کار ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کو ٹکر ماری جس کے بعد جائے وقوعہ… Continue 23reading دو لوگوں کی جان لینے والے بااثر نوجوان کو 300 الفاظ کا مضمون لکھنے پر رہائی مل گئی

سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2024

سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کئی حوالوں سے اب دنیا کو حیران کرتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں نئے ٹرینڈز کو فالو کیا جا رہا ہے وہیں اب دلچسپ مناظر بھی سامنے آ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں سعودی عرب کے کافی شاپ کی ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں شہریوں کو… Continue 23reading سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں

datetime 21  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں

تہران(این این آئی)ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ آج تبریز سے شروع ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں سوگوار شہری آج صبح تبریز کی سڑکوں پر موجود تھے جہاں ایرانی حکام نے صدر رئیسی کے حوالے سے تقاریر… Continue 23reading ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت بدستورناساز

datetime 21  مئی‬‮  2024

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت بدستورناساز

ریاض(این این ائی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعودکی طبیعت ناساز ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق والد کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے اپنا جاپان کا دورہ ملتوی کر دیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 20 تا 23 مئی جاپان کا دورہ کرنا تھا۔2022 میں… Continue 23reading سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت بدستورناساز

ایرانی ہیلی کاپٹر حادثہ ،تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت

datetime 21  مئی‬‮  2024

ایرانی ہیلی کاپٹر حادثہ ،تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت

تہران(این این آئی)ایرانی ڈیزاسٹر مینجمنٹ تنظیم کے سربراہ محمد حسن نامی نے کہاہے کہ ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے آگ لگنے کے باوجود صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت ہیں اور اس لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں رہی۔ ایرانی ٹی وی کے… Continue 23reading ایرانی ہیلی کاپٹر حادثہ ،تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت

Page 99 of 4420
1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 4,420