جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تہہ خانے میں قائم کوچنگ سینٹر میں اچانک پانی بھرنے سے 3 طلبہ ہلاک

datetime 29  جولائی  2024

تہہ خانے میں قائم کوچنگ سینٹر میں اچانک پانی بھرنے سے 3 طلبہ ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں اعلی سرکاری ملازمتوں کے لیے مقابلے کے امتحانات کے پیپر آٹ ہونے کا بحران ابھی دم بھی نہ توڑ پایا تھا کہ دہلی میں تین طلبہ کی ہلاکت نے نیا قضیہ کھڑا کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی کی ایک کیثر المنزلہ عمارت کی بیسمنٹ میں قائم را ائی اے… Continue 23reading تہہ خانے میں قائم کوچنگ سینٹر میں اچانک پانی بھرنے سے 3 طلبہ ہلاک

دنیا کے امیرترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ امیر خاتون کا نام سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2024

دنیا کے امیرترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ امیر خاتون کا نام سامنے آگیا

بیجنگ (این این آئی)دنیا کی تاریخ میں ایک شخصیت ایسی بھی ہے جو موجودہ سرفہرست ارب پتی ایلون مسک، جیف بیزوز اور مکیش امبانی سمیت دیگر امیر ترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ دولت مند تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حیرت انگیز طور پر اس طرح کی شخصیت کے حوالے سے تاریخ نے چین سے… Continue 23reading دنیا کے امیرترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ امیر خاتون کا نام سامنے آگیا

ترکی اسرائیل میں داخل ہو سکتا ہے،صدرایردوآن

datetime 29  جولائی  2024

ترکی اسرائیل میں داخل ہو سکتا ہے،صدرایردوآن

تل ابیب/انقرہ(این این آئی )اسرائیل کی جانب سے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کے اس بیان پر جواب سامنے آیا ہے جس میں اسرائیل کے لیے چھپی ہوئی دھمکی شامل تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ ایردوآن … صدام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے… Continue 23reading ترکی اسرائیل میں داخل ہو سکتا ہے،صدرایردوآن

بنگلادیش طلبہ کا دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2024

بنگلادیش طلبہ کا دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش میں طلبا گروپ نے اپنے گرفتار رہنماں کی رہائی کا مطالبہ کردیا، مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں کل سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان بھی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرے روکنے کیلیے ملک بھر میں پچھلے ہفتے سے کرفیو نافذ ہے۔ بنگلادیش میں پچھلے ہفتے ہونے والے… Continue 23reading بنگلادیش طلبہ کا دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اگلے صدر ٹرمپ ہوسکتے ہیں،ا مریکی نجومی کی پیش گوئی

datetime 29  جولائی  2024

اگلے صدر ٹرمپ ہوسکتے ہیں،ا مریکی نجومی کی پیش گوئی

امریکا میں اگست کا مہینہ مشکل ہو سکتا ہے اور آگے مزید سیاسی بدامنی ہوسکتی ہے،ایمی ٹرپ واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی تاریخ کی بالکل درست پیش گوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر کا نام بتادیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ… Continue 23reading اگلے صدر ٹرمپ ہوسکتے ہیں،ا مریکی نجومی کی پیش گوئی

گِدھوں کی کم ہوتی تعداد 5 لاکھ انسانی زندگیاں نگل گئی

datetime 27  جولائی  2024

گِدھوں کی کم ہوتی تعداد 5 لاکھ انسانی زندگیاں نگل گئی

نئی دہلی (این این آئی )ایک زمانہ تھا کہ بھارت میں گِدھ بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے تھے۔ ان کا وجود ماحول کو متوازن رکھنے کے لازم تھا کیونکہ گِدھ مردار خور ہوتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں اور غیر آباد، جنگلی خطوں میں مرنے والے جانوروں کو گِدھ کھا جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے… Continue 23reading گِدھوں کی کم ہوتی تعداد 5 لاکھ انسانی زندگیاں نگل گئی

حرمین الشریفین میں معذور افراد کے لیے خصوصی گالف گاڑیاں متعارف

datetime 27  جولائی  2024

حرمین الشریفین میں معذور افراد کے لیے خصوصی گالف گاڑیاں متعارف

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے ادارہ برائے امور حرمین الشریفین کی انتظامیہ کی جانب سے معذور اور بیمار افراد کی سہولت کیلیے خصوصی گالف گاڑیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے طواف بیت اللہ کے لیے حرم شریف کی چھت پر فراہم کی جانے والی گالف… Continue 23reading حرمین الشریفین میں معذور افراد کے لیے خصوصی گالف گاڑیاں متعارف

ایک شخص کو منہ پر بیٹھی مکھی مارنا مہنگا پڑ گیا’آنکھ سے محروم ہوگیا

datetime 27  جولائی  2024

ایک شخص کو منہ پر بیٹھی مکھی مارنا مہنگا پڑ گیا’آنکھ سے محروم ہوگیا

بیجنگ(این این آئی) چینی شہری مکھی کی وجہ سے ایک آنکھ سے محروم ہوگیا۔یہ واقعہ چین کے شہر شینزین میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو منہ پر بیٹھی مکھی مارنا مہنگا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شخص اپنے کاموں میں مصروف تھا کہ مکھی اس کے آس پاس مسلسل بھنبھنا رہی تھی اور… Continue 23reading ایک شخص کو منہ پر بیٹھی مکھی مارنا مہنگا پڑ گیا’آنکھ سے محروم ہوگیا

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

datetime 27  جولائی  2024

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

Page 94 of 4438
1 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 4,438