منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2024

اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑ لیے جس میں 1425 کلو (35 من سے زائد) سونے کی سلاخیں موجود تھیں۔انڈین میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ نے تامل ناڈو کانچی پورم ضلع کے منجور ونڈالور آؤٹر رنگ روڈ پر گاڑیوں کی تلاشی کے… Continue 23reading اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئے

غریب بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

datetime 16  اپریل‬‮  2024

غریب بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی تعمیر کیلئے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجد کے لئے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مرغیاں اور چاول عطیہ کئے۔… Continue 23reading غریب بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

datetime 16  اپریل‬‮  2024

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

تل ابیب(این این آئی) ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی جنگی کابینہ میں ایران کے خلاف فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے اس… Continue 23reading اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

datetime 16  اپریل‬‮  2024

ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت(این این آئی) بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لیے پیسہ کمانے میں لگا ہوا ہے،… Continue 23reading ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

افغانستان کے 20صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33افراد ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2024

افغانستان کے 20صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33افراد ہلاک

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 33 افرا د ہلاک ہوگئے۔ افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مختلف حادثات میں اب تک 33افراد جاں بحق… Continue 23reading افغانستان کے 20صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33افراد ہلاک

ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2024

ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا

تل ابیب (این این آئی) ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا ، اسرائیل کا ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو… Continue 23reading ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا

اگر میں امریکی صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

اگر میں امریکی صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک (این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان اپنے ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئے دیا۔ انہوں… Continue 23reading اگر میں امریکی صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، بارہ افراد زخمی ہوئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، بارہ افراد زخمی ہوئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگری نے ایرانی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، جس میں فوجی تنصیاب کو معمولی نقصان پہنچا اور کم از کم 12 افراد زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں میں… Continue 23reading ایران نے ایران، عراق اور یمن سے 300 کے قریب ڈرون اور میزائل داغے، بارہ افراد زخمی ہوئے ، اسرائیلی فوج کی تصدیق

ایران کا اسرائیل کیخلاف ‘آپریشن ختم’، جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

ایران کا اسرائیل کیخلاف ‘آپریشن ختم’، جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے دوبارہ غلطی کی تو نتائج بہت بْرے ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل اور اس کے اتحادی ملک امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس… Continue 23reading ایران کا اسرائیل کیخلاف ‘آپریشن ختم’، جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ

Page 91 of 4399
1 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 4,399