امارات میں ورک پرمٹ کے نئے قانون سے غیرملکی ملازمین کی زندگی مشکل ہوگئی
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں اب غیر ملکی گھریلو ملازمین کے لیے مشکل کھڑی ہو رہی ہے، کیونکہ ورک پرمٹ نہ ہونے پر جرمانے عائد ہونے جا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کے حوالے سے قوانین سخت کرتے ہوئے ورک پرمٹ کے بغیر… Continue 23reading امارات میں ورک پرمٹ کے نئے قانون سے غیرملکی ملازمین کی زندگی مشکل ہوگئی