جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالامعزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار

datetime 15  اگست‬‮  2024

داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالامعزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے معزول کیے جانے کے بعد ان کے قریبی ساتھیوں کی پریشانی میں تاحال کمی نہیں ہوسکی۔ طلبہ نے بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کے ہر قریبی ساتھی پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، طلبہ نے نے بھارت نواز حسینہ واجد کے ایک قریبی ساتھی کو… Continue 23reading داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالامعزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2024

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی میگزین پولیٹیکو کے مطابق ولی عہد نے ارکان کانگریس سے کہا کہ انہوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے۔ میگزین کے مطابق… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی فوجی کا چین کو دفاعی معلومات فروخت کرنے کے جرم کا اعتراف

datetime 14  اگست‬‮  2024

امریکی فوجی کا چین کو دفاعی معلومات فروخت کرنے کے جرم کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج کے ایک انٹیلی جنس تجزیہ کار نے چین کو حساس دفاعی معلومات فراہم کرنے کے جرم کا اعتراف کیاہے، فرہم کردہ معلومات میں امریکی ہتھیاروں کے نظام اور فوجی حکمت عملی کے بارے میں دستاویزات بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ خفیہ سیکیورٹی کلیئرنس رکھنے والے سارجنٹ… Continue 23reading امریکی فوجی کا چین کو دفاعی معلومات فروخت کرنے کے جرم کا اعتراف

دنیا ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتار

datetime 14  اگست‬‮  2024

دنیا ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سوشل میڈیا ویوز کیلیے قومی پرندے مور کو پکا کر کھانے والے یوٹیوبر کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار کودم پرانے کمار کو حراست میں لیکر جب ان کے موبائل سے دیگر ویڈیوز حاصل کی گئیں تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ انہوں نے… Continue 23reading دنیا ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتار

مصر میں قدیم سلطنت کے سونے کے ٹکڑے دریافت

datetime 13  اگست‬‮  2024

مصر میں قدیم سلطنت کے سونے کے ٹکڑے دریافت

قاہرہ(این این آئی)نیل ڈیلٹا کے علاقے میں 63مقبروں میں مصر کی آخری سلطنت کے قدیم نمونوں کا ایک ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق مصر کی اتھارٹی برائے نوادرات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ نیل ڈیلٹا کے علاقے میں درجنوں مقبروں میں قدیم مصر کی آخری سلطنت کے نمونوں کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔… Continue 23reading مصر میں قدیم سلطنت کے سونے کے ٹکڑے دریافت

ایرانی حملے کا خطرہ،اسرائیلی عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پر منتقلی

datetime 13  اگست‬‮  2024

ایرانی حملے کا خطرہ،اسرائیلی عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پر منتقلی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظر عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے 1 یرغمال شخص کو ہلاک اور 2 کو زخمی کیا ہے۔واضح رہے کہ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران 24 گھنٹوں کے اندر… Continue 23reading ایرانی حملے کا خطرہ،اسرائیلی عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پر منتقلی

زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

datetime 13  اگست‬‮  2024

زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

لاس اینجلس(این این آئی)زلزلے کے جھٹکے سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطی کے متعدد متعدد ممالک کی زمین لرز اٹھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سمیت جنوبی علاقوں میں محسوس کیے جانے والے جھٹکوں کی شدت 4.4 تھی۔لاس اینجلس شہر کے مضافاتی علاقے ایل سرینو میں زلزلے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

شادی سے واپسی پر خاندان کے 11 افراد پانی میں بہہ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2024

شادی سے واپسی پر خاندان کے 11 افراد پانی میں بہہ گئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک کار پانی میں بہہ گئی جس میں موجود 11میں سے 9افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خاندان ہماچل پردیش سے ریاست پنجاب شادی میں شرکت کرنے گئے تھے۔ واپسی آتے ہوئے سیلابی ریلہ کی نذر ہوگئے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ پہلے یہ گاڑی… Continue 23reading شادی سے واپسی پر خاندان کے 11 افراد پانی میں بہہ گئے

ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلادیش میں ڈھاکا یونیورسٹی کے طلبہ نے سابق وزیراعظم اور بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا یونیورسٹی کے مختلف ہالز سے طلبہ جلوس کی صورت میں راجو مجسمے کے نیچے جمع ہوئے اور اس دوران انہوں نے نعرے… Continue 23reading ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

Page 83 of 4438
1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 4,438