منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

datetime 20  مئی‬‮  2024

سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

تہران(این این آئی)سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا۔ سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی ذمہ داری امریکی پابندیوں پرعائد ہوتی ہے، امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی… Continue 23reading سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے، ولادیمیر پیوٹن

datetime 20  مئی‬‮  2024

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے، ولادیمیر پیوٹن

تہران(این این آئی)دنیا بھر سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے… Continue 23reading ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے، ولادیمیر پیوٹن

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

datetime 20  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

تہران(این ای آئی) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کی شناخت ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے ملنے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی ہلال احمر کا… Continue 23reading ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایرانی صدر
ایرانی صدر
datetime 20  مئی‬‮  2024

ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے مطابق ایران کے صدر کے نااہل ہونے، مستعفی ہونے،… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

امام علی ؓکے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2024

امام علی ؓکے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایرانی صدر کی شہادت کے باضابطہ اعلان کی ویڈیو سامنے آئی ۔گزشتہ شب صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے… Continue 23reading امام علی ؓکے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

datetime 20  مئی‬‮  2024

ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

انقرہ(این این آئی)ترکیے کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھا۔تفصیلات کے مطابق ترکیے کے حکام نے بتایاکہ ان کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھااور اسی کی… Continue 23reading ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے
datetime 19  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کا کہنا ہےکہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے جولفہ کے قریب سرچ آپریشن جاری ہے، خراب موسم کی وجہ سے سرچ آپریشن میں مشکلات… Continue 23reading ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد

datetime 18  مئی‬‮  2024

مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد

نئی دہلی (این این آئی)مسالحہ جات کے بعد مزید کئی انڈین پروڈکٹس پر بھی صحت کے خدشات کے پیش نظر ملک سے باہر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ان اشیا میں پان، گٹکے، مٹھائیاں اور دیگر اشیا شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پان، میں چونکہ سپاری ڈالی جاتی ہے اور اس کے اندر سرطان پیدا… Continue 23reading مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد

اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر کی خودکشی

datetime 18  مئی‬‮  2024

اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر کی خودکشی

نئی دہلی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارت سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیتی ہیں، جبکہ کچھ تو خوف و ہراس کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں بھارتی شہر غازی آباد میں شوہر نے کچھ ایسا کیا ہے، جو… Continue 23reading اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر کی خودکشی

Page 79 of 4398
1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 4,398