بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکا ایپ سٹورز سے ایکس کو ہٹانے کا مطالبہ کرسکتاہے ،ایلون مسک

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

امریکا ایپ سٹورز سے ایکس کو ہٹانے کا مطالبہ کرسکتاہے ،ایلون مسک

نیویارک(این این آئی )امریکی کاروباری ایلون مسک نے کہا کہ اگر موجودہ نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس آئندہ صدارتی انتخابات جیت جاتی ہیں تو امریکا ایپ سٹورز سیایکس کو ہٹانے کا مطالبہ کرے گا۔ تاس کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر لکھا کہ جعلی جج ایپل اور گوگل کو مجبور کر رہے… Continue 23reading امریکا ایپ سٹورز سے ایکس کو ہٹانے کا مطالبہ کرسکتاہے ،ایلون مسک

عرب امارات، غیر قانونی مقیم افراد کیلیے ویزا ایمنسٹی کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

عرب امارات، غیر قانونی مقیم افراد کیلیے ویزا ایمنسٹی کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی ) متحدہ عرب امارات نے غیر قانونی طور پر رہنے والے غیرملکیوں کے لیے قیام کو قانونی حیثیت دینے یا بغیر کسی جرمانے کے اپنے وطن روانہ ہونے کی اجازت دینے کے لیے ویزا ایمنسٹی پروگرام کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز… Continue 23reading عرب امارات، غیر قانونی مقیم افراد کیلیے ویزا ایمنسٹی کا اعلان

بھارت، جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

بھارت، جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور

کولکتہ(این این آئی ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک ایسے قانون کو منظور کرلیا جس میں جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دی جا سکتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کی سزا کو 10 سال سے بڑھا کر عمر قید یا پھانسی کردی… Continue 23reading بھارت، جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور

بھارتی اداکارہ چارمیلا کے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

بھارتی اداکارہ چارمیلا کے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات

ممبئی(این این آئی) ملیالم فلموں کی بھارتی اداکارہ چارمیلا نے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں۔ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد کئی اداکاراؤں نے ساتھی اداکاروں اور فلمسازوں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں۔چارمیلا نے انکشاف کیا کہ 27 سال قبل… Continue 23reading بھارتی اداکارہ چارمیلا کے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات

طالبان نے سرکاری ٹیلی ویژن بند کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

طالبان نے سرکاری ٹیلی ویژن بند کر دیا

کابل(این این آئی)اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان تحریک کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں اور سخت قوانین کے تسلسل میں نئی قدغنیں سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان اپنے کے تاریخی گڑھ صوبہ قندھار میں سرکاری ٹیلی ویژن کی نشریات بند کر دی ہیں۔اس نے انکشاف کیا کہ ٹی وی… Continue 23reading طالبان نے سرکاری ٹیلی ویژن بند کر دیا

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے غزہ میں فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مملکت اس معاملے پر قاہرہ کے ساتھ کھڑی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے… Continue 23reading سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے سے بنائی گئی ویڈیوز طلبا میں بڑے پیمانے پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے ایس آر گڈلاوالیرو نامی انجینئرنگ کالج میں پیش آیا۔ گزشتہ… Continue 23reading گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد

کریڈٹ کارڈ ان بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دئیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

کریڈٹ کارڈ ان بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دئیے

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر… Continue 23reading کریڈٹ کارڈ ان بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دئیے

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا جب کہ اس دوران آسمانی بجلی بھی چمکتی رہی۔ مسجدالحرام میں نماز عشا کے دوران بھی بارش ہوئی،… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

Page 75 of 4438
1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 4,438