بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ناجائزتعلقات رکھنے والے دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

ناجائزتعلقات رکھنے والے دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ریلوے ٹریک سے 28 سالہ خاتون ریتا یادیو کی لاش ملی ہے جب کہ پولیس نے تعاقب کے بعد کچھ دور پر ہی دیور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں 32 سالہ دیور شیوم یادیو نے اپنے بھابھی 28 سالہ ریتا یادیو… Continue 23reading ناجائزتعلقات رکھنے والے دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

بیجنگ (این این آئی )سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے اعلامیے میں کہاگیاکہ71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا اعتراف کرنے کا معاہدہ کیا۔… Continue 23reading چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

امریکا بہت تیزی سے دیوالیہ ہونے جا رہا ہے، ایلون مسک

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

امریکا بہت تیزی سے دیوالیہ ہونے جا رہا ہے، ایلون مسک

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ارب پتی اور ٹیسلا اور سپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکا بہت تیزی سے دیوالیہ ہونے جا رہا ہے۔ امریکی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے دعوی کیا کہ امریکا کی وفاقی حکومت کے قرضے ساڑھیتین سو کھرب ڈالر سے تجاوز کر… Continue 23reading امریکا بہت تیزی سے دیوالیہ ہونے جا رہا ہے، ایلون مسک

برطانیہ نے ای ویزہ سروس بند کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

برطانیہ نے ای ویزہ سروس بند کردی

لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے الیکٹرانک ویزا سروس منسوخ کردی ہے جس سے اردنی شہری چند ماہ قبل مستفید ہونا شروع ہوئے تھے۔ اب کوئی بھی اردنی شہری برطانیہ آنے کے خواہشمند کو روایتی طریقے سے سفارت خانے کے ذریعے ویزا کے لیے درخواست دینا ہو گی، جس میں زیادہ وقت لگتا ہے اور زیادہ… Continue 23reading برطانیہ نے ای ویزہ سروس بند کردی

جنت مرزا کی جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

جنت مرزا کی جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری

ٹوکیو (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاک کوئن اور اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بعد جاپانی فیشن انڈسٹری میں بھی انٹری دے دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور کانٹینٹ کری ایٹر نے جاپانی فیشن شو کی چند… Continue 23reading جنت مرزا کی جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان مباحثہ؛ ایک دوسرے پر تنقید کے تیر چلادیے

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان مباحثہ؛ ایک دوسرے پر تنقید کے تیر چلادیے

واشنگٹن (این این آئی)ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مباحثے سے قبل ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے اسٹیج پر ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملایا۔فلاڈیلفیا میں جاری مباحثے میں دونوں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان مباحثہ؛ ایک دوسرے پر تنقید کے تیر چلادیے

بھارتی فضائیہ کی خاتون افسر کیساتھ زیادتی پر سینیئر افسر کیخلاف مقدمہ درج

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

بھارتی فضائیہ کی خاتون افسر کیساتھ زیادتی پر سینیئر افسر کیخلاف مقدمہ درج

سری نگر (این این آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فضائیہ ایئر فورس کی 24 سالہ خاتون فلائنگ آفیسر نے اپنے ونگ کمانڈر پر جنسی زیادتی اور ذہنی طور پر ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر 38 سالہ پی کے سہراوت کے خلاف مقدمہ تعزیرات ہند… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کی خاتون افسر کیساتھ زیادتی پر سینیئر افسر کیخلاف مقدمہ درج

نو مسلم خاتون کیساتھ زیادتی پر معروف اسکالر طارق رمضان کو 3 سال قید

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

نو مسلم خاتون کیساتھ زیادتی پر معروف اسکالر طارق رمضان کو 3 سال قید

جنیوا(این این آئی) عدالت نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے اور عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر طارق رمضان کی بریت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 3 سال کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا کی عدالت نے نومسلم سوئس خاتون کے 16 سال قبل کے ایک ہوٹل میں جنسی… Continue 23reading نو مسلم خاتون کیساتھ زیادتی پر معروف اسکالر طارق رمضان کو 3 سال قید

شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کرادیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کرادیا

دبئی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے شوہر سے طلاق کے بعد Divorce نام سے ہی پرفیوم لانچ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادی مہرہ نے انسٹاگرام پر اپنے پرفیوم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی، ان کے پرفیوم… Continue 23reading شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کرادیا

Page 72 of 4438
1 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 4,438