پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

ڈھاکا(این این آئی) شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت… Continue 23reading بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

فیملی نے والدہ کو بنگلہ دیش چھوڑنے پرمجبورکیا،بیٹے کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2024

فیملی نے والدہ کو بنگلہ دیش چھوڑنے پرمجبورکیا،بیٹے کا انکشاف

ڈھاکا(این این آئی )وزارتِ اعظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد شیخ حسینہ واجد بنگلادیش چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے یہ انکشاف بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ شیخ حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد اپنے ملک… Continue 23reading فیملی نے والدہ کو بنگلہ دیش چھوڑنے پرمجبورکیا،بیٹے کا انکشاف

بنگلا دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلا دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیا

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کے اسٹوڈنٹ لیڈروں نے مطالبہ کیا ہے کہ نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کے زیر سربراہی عبوری حکومت قائم کی جائے، ساتھ ہی عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے اسٹوڈنٹ لیڈروں ناہید اسلام، آصف محمود اور ابوبکر مازوم دار نے اپنے ویڈیو… Continue 23reading بنگلا دیش، طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی عبوری حکومت کو مسترد کر دیا

بنگلادیش کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، امریکا

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں تمام فریقین مزید تشدد سے باز رہیں۔ میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے… Continue 23reading بنگلادیش کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، امریکا

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

datetime 6  اگست‬‮  2024

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

نئی دہلی (این این آئی )شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا تھاکہ شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے… Continue 23reading حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

یورپی یونین کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل جاری

datetime 6  اگست‬‮  2024

یورپی یونین کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل جاری

برسلز(این این آئی)یورپین یونین نے بنگلادیش کی تازہ ترین صورتحال پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ انسانی حقوق اور جمہوری اصولوں کے مکمل احترام کے ساتھ جمہوری طور پر منتخب حکومت کی طرف منظم اور پرامن منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ… Continue 23reading یورپی یونین کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل جاری

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر کا مظاہرین کو خراج تحسین

datetime 6  اگست‬‮  2024

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر کا مظاہرین کو خراج تحسین

واشنگٹن (این این آئی)بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر نے مظاہرین کو خراج تحسین پیش کیا۔ سینیٹر چک شومر نے کہا بنگلادیش میں جائز مظاہروں کیخلاف پرتشدد ردعمل نے حسینہ واجد کے اقتدار کو ناقابل تسخیر بنائے رکھا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ جراتمند مظاہرین کو خراج تحسین پیش… Continue 23reading حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر کا مظاہرین کو خراج تحسین

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق سیکرٹری خارجہ ہرش وردھان شرنگلا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے۔بھارتی نیوزی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری خارجہ ہرش وردھان ‘جو کہ بنگلادیش میں بھارت کے ہائی کمشنر بھی تعینات… Continue 23reading بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلادیش کا اہم کردار ہے

بنگلا دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

datetime 6  اگست‬‮  2024

بنگلا دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

ڈھاکا(این این آئی) بنگلا دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔… Continue 23reading بنگلا دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

Page 70 of 4419
1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 4,419